𝑮𝒖𝒋𝒓𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒂 𝑻𝒗

𝑮𝒖𝒋𝒓𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒂 𝑻𝒗 "Welcome to People's Talk Digital Gujranwla Welcome to Gujranwala TV - Your Gateway to Unity in Diversity!

At Gujranwala TV, we are committed to showcasing the vibrant tapestry of culture, tradition, and stories that define the heart and soul of Gujranwala. With an unwavering dedication to fostering connections and celebrating the richness of this region, we bring you a platform that encapsulates the essence of unity amidst diversity. Our Cover Page encapsulates the spirit of Gujranwala, featuring:

Cu

ltural Mosaic: Delve into the diverse tapestry of cultures that thrive in Gujranwala. Explore the colorful festivities, traditional arts, and rich heritage that make this city an embodiment of cultural splendor. Community Spotlight: Witness the stories that define Gujranwala's communities. From tales of resilience to moments of triumph, we highlight the individuals and groups shaping the city's vibrant landscape. Local Heroes: Meet the unsung heroes whose tireless efforts contribute to the betterment of Gujranwala. Their dedication and commitment serve as an inspiration to us all. Events & Celebrations: Stay updated on the latest events, festivals, and gatherings that bring the people of Gujranwala together. Experience the joyous moments and festivities that define the city's social calendar. Innovation & Progress: Discover the innovation and progress driving Gujranwala forward. From technological advancements to entrepreneurial endeavors, witness the city's evolution. Join us in celebrating the rich tapestry of Gujranwala's culture, heritage, and progress. Gujranwala TV is your window into the soul of this vibrant city, connecting hearts and minds across boundaries. Dive into the stories, embrace the diversity, and be a part of the ever-evolving narrative of Gujranwala - where unity thrives amidst the beautiful tapestry of differences. Stay tuned, stay connected, and embark on this incredible journey with Gujranwala TV - Connecting Communities, Celebrating Diversity.

گوجرانوالہ میں ماسٹر سٹی کے باھر ڈانس کرتے  ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر گرفتار ، گرفتار ٹک ٹاکرز میں سیالکوٹ کا رہائشی چھوٹ...
31/05/2026

گوجرانوالہ میں ماسٹر سٹی کے باھر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر گرفتار ، گرفتار ٹک ٹاکرز میں سیالکوٹ کا رہائشی چھوٹا ڈان، اور گوجرانوالہ کی زوحہ الیاس شامل ہیں جبکہ دو ٹک ٹاکرز لاہور کے رہائشی کاشف شاہ اور خدیجہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں چاروں ٹک ٹاکرز نے عید کے روز ماسٹر سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے باھر ڈانس کرتے ویڈیوز بنائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں سی پی او گوجرانوالہ نے ویڈیوز پر کاروائی کرنے کا حکم دیا چاروں ٹک ٹاکرز کے خلاف تھانہ فیروزوالا میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے کاروائی پبلک مقامات پر غیر اخلاقی حرکات کرنے پر کی گئی ہے ۔۔۔
#

31/05/2026

خوبصورت ہیں، قد آور ہیں، ہیرو ہیں… 😎 لڑکیاں تو آپ پر مرتی ہوں گی؟” 🤪
شفیق چشتی نے مسکراتے ہوئے سچ سچ بتا دیا… 😅🔥 باقی کہانی ویڈیو میں! 👇😂

😎🔥😂

مقدمہ دلچسپ ہے ۔ ڈکیت  گدھا گاڑی پر  تھے جنہوں نے اسلحہ کے زور پر 47 سالہ رکشہ ڈرائیور کو روکا ، تین ہزار 700 روپے ،  بٹ...
31/05/2026

مقدمہ دلچسپ ہے ۔ ڈکیت گدھا گاڑی پر تھے جنہوں نے اسلحہ کے زور پر 47 سالہ رکشہ ڈرائیور کو روکا ، تین ہزار 700 روپے ، بٹنوں والا موبائل اور رکشہ کی بیٹری چھین لی ، پھر کھیتوں میں لیجا کر باری باری بدفعلی بھی کی ۔ پولیس کا کردار قابل تعریف ہے کہ اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مدعی کا نام پبلک نہیں کیا گیا، ایف آئی آر پڑھیں
اس کیس میں غریب نے غریب کو لوٹا ہے

31/05/2026

قومی ہیروز ورلڈ کبڈی چیمپئن لیجنڈ بھائی شفیق چشتی، فخر گوجرانوالہ ستارہ امتیاز نمبر ون اتھلیٹ بھائی حیدر علی کے اعزاز میں شاندار عید ملن پارٹی❤️ سیاسی سماجی رہنما مہر مقصود احمد ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن، میاں حسیب مدنی بیوروچیف 7 نیوز ، مہر داؤد احمد ڈائریکٹر اسپائر سکول، اشتیاق احمد کیانی انٹرنیشنل فٹنس کوچ، رانا جاوید اقبال ایڈووکیٹ، میاں عتیق الرحمن ایڈووکیٹ، لیاقت سلہریا ایڈووکیٹ، میاں ثاقب غفور صدر واپڈا ٹاؤن، زکاءاللہ بٹ پہلوان، عثمان بٹ کبڈر پنجاب پولیس، رانا رضوان، میثم وقار، و دیگر معززین کی منڈیالہ تیگہ احمد اسٹیٹ میں منعقدہ عید ملن پارٹی میں بھرپور شرکت

:


❤️🏆🇵🇰

31/05/2026

جی ٹی روڈ کامونکے، کنگ پیزا کے سامنے ہونے والی لڑائی کی CCTV کیمرے کی ویڈیو سامنے آگئی

30/05/2026

لو جی آخرکار یہ والی ویڈیو بھی سامنے آ ہی گئی

30/05/2026

جی ٹی روڈ کامونکی، کنگ پیزا کے سامنے خاتون پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آ گیا۔ عوام مطالبہ کر رہی ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔ انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی ہر شہری کا حق ہے۔

🚨 منشیات فروش خواجہ سراء حمزہ عرف پنکی کے خلاف زبردست کارروائی 🚨ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ محمد افضل گجر کی قیادت م...
29/05/2026

🚨 منشیات فروش خواجہ سراء حمزہ عرف پنکی کے خلاف زبردست کارروائی 🚨

ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ وڑائچ محمد افضل گجر کی قیادت میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم حمزہ عرف پنکی کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے منشیات برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا🚔🚔🚔🎤

پنجاب پولیس گوجرانوالہ کی منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سی پی او گوجرانوالہ سردار غیاث گل خان ویلڈن ❤️🚔🚔🚔

منشیات فروش معاشرے کے دشمن ہیں، ان کے خلاف معلومات کی فراہمی میں پولیس کا ساتھ دیں

29/05/2026

سی پی او گوجرانوالہ سردار ڈاکٹر غیاث گل خان صاحب ایک نظر ان بے شرم عناصر پر بھی ڈالیں جو ٹک ٹاک کی آڑ میں سرعام فحاشی اور بےحیائی پھیلا رہے ہیں۔ شہریوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ معاشرے کو اس منفی رجحان سے بچایا جا سکے اور لاہور مینارِ پاکستان جیسا افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ میں رونما نہ ہو سکے۔

29/05/2026

واہنڈو، حیدر نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے 2 ہم زلف قتل کردیئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے نعشیں تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی۔

Address

GT Road
Satellite Town
52250

Telephone

+923017976963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑮𝒖𝒋𝒓𝒂𝒏𝒘𝒂𝒍𝒂 𝑻𝒗 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share