TSB Enterprises

TSB Enterprises Working with farmers to provide innovative pesticide solutions while ensuring environmental safety.

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک۔ اللّه ہم سب کی قربانی کو قبول فرماۓ امین






Great and lovely event Congratulations Agrofarm
14/01/2026

Great and lovely event
Congratulations Agrofarm

24/12/2025
09/10/2025

🌾 ایگرو فارم کا کرنل جنرل 🌾
آلو کے کھیتوں کا حتمی جڑی بوٹی مار سپرے! 💪

دو انتہائی طاقتور زہروں کا مؤثر مرکب جو پتوں اور جڑوں کے ذریعے پودے میں جذب ہو کر پورے پودے میں پھیل جاتا ہے۔
یہ چوڑی پتوں والی اور گھاس نما دونوں اقسام کی جڑی بوٹیوں کو جڑ سے ختم کرتا ہے — تاکہ آپ کی فصل صاف، صحت مند اور طاقتور بنے۔ 🌱

✅ دوہرا اثر — جڑ سے پتے تک صفایا
✅ دیرپا تحفظ
✅ بہتر بڑھوتری، زیادہ پیداوار

🔥 اب کوئی دشمن بچ کے دکھائے! 🔥
#آلوکی فصل

📍گلائفوسیٹ سے بہتر رزلٹ کیسے لے سکتے ہیں؟گلائفوسیٹ سے بہترین اور یقینی رزلٹ لینے کے لیے چند بنیادی اصولوں کا خیال رکھنا ...
25/09/2025

📍گلائفوسیٹ سے بہتر رزلٹ کیسے لے سکتے ہیں؟

گلائفوسیٹ سے بہترین اور یقینی رزلٹ لینے کے لیے چند بنیادی اصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہے، ورنہ اکثر کسان شکایت کرتے ہیں کہ جڑی بوٹیاں پوری طرح ختم نہیں ہوتیں۔

احتیاطی اور عملی نکات:

🌱 پودے کی حالت

گلائفوسیٹ صرف سبز اور فعال بڑھوتری والی جڑی بوٹیوں پر مؤثر ہے۔

💧 پانی کا معیار

سخت یا کھارا پانی گلائفوسیٹ کی کارکردگی کم کر دیتا ہے۔
اس مسئلے کے حل کے لیے پانی میں امونیم سلفیٹ 20سے25گرام فی 20لیٹر پانی یا سٹرک ایسڈ 2سے 3گرام فی 20 لیٹر پانی ایڈ کریں۔پہلے پانی میں امونیم سلفیٹ یا سٹرک ایسڈ کو اچھی طرح ہل کریں، پہلے ٹینکی میں یہی محلول ڈالیں پونی ٹینکی بھر کے پھر گلائفوسیٹ مکس کریں۔
پانی کا کیمیائی تعامل 5.5 اور 6کے درمیان ہو تو گلائفوسیٹ کا بہترین رزلٹ ملتا ہے۔

☀️ موسمی حالات
سپرے کے وقت دھوپ ہلکی ہو، زیادہ گرم یا شدید ٹھنڈے موسم میں اثر کم ہوتا ہے۔
بارش کی صورت میں سپرے ضائع ہو سکتا ہے، کم از کم 6–8 گھنٹے بارش نہ ہو۔

🧴 ڈوز اور محلول
جڑی بوٹی کی عمر اور قسم کے حساب سے درست ڈوز استعمال کریں۔ اس کی سفارش کردہ مقدار ڈیڑھ لیٹر سے پونے دو لیٹر فی ایکڑ ہے۔
زیادہ گھنی اور بڑی جڑی بوٹیوں پر زیادہ مقدار درکار ہوتی ہے۔

🍃 کوریج
سپرے یکساں اور باریک بوندوں والا ہونا چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ پتوں پر لگے۔
پتے گیلے ہوں لیکن ٹپکنے نہ لگیں۔

⚠️ مکسنگ احتیاط

گلائفوسیٹ کوتیل والے کیمیکلز کے ساتھ مکس نہ کریں جب تک کمپنی کی گائیڈ لائن نہ ہو۔

🚜 احتیاط
گھاس کاٹنے کے فوراً بعد گلائفوسیٹ سپرے نہ کریں، کیونکہ تازہ کٹے ہوئے یا مٹی میں دبے پتے زہر کم جذب کرتے ہیں۔
بہتر ہے جڑی بوٹی ایکٹو حالت میں ہو۔

☁️ موسم

صبح یا شام کے وقت سپرے کریں (جب زیادہ گرمی نہ ہو

⚡ بعد از سپرے احتیاط
کم از کم 6–7 دن تک کھیت میں ہل یا مویشی نہ ڈالیں تاکہ دوا اثر دکھا سکے۔

مکمل اثر عموماً 10–15 دن بعد ظاہر ہوتا

📌 خلاصہ:
“اچھا پانی + درست pH + صحیح ڈوز + فعال جڑی بوٹی + مناسب موسم = گلائفوسیٹ کے بہترین نتائج”

11/09/2025

AgroDan is a highly effective formulation that combines two powerful active ingredients from the pyrethroid and nucleotide groups. This unique mixture provides simultaneous control of major tea pests, including tea leaf hoppers, caterpillars, and sap-sucking insects such as aphids, jassids, and thrips.


***co

دھان کی بہترین پیداوار کی ضمانت Imported product
01/09/2025

دھان کی بہترین پیداوار کی ضمانت

Imported product


Address

Shop No 8 Mini Stadium Sheikhupura More
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSB Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share