27/09/2025
السلام علیکم!
میری ورکشاپ گوجرانوالہ میں ہے اور میرے پاس ہائیڈرولک پریس مولڈنگ مشین موجود ہے۔
اگر کسی کمپنی یا فرد کو پلاسٹک کے پارٹس/آئٹمز کا مولڈنگ کا کام کروانا ہو،
تو آپ ہمیں را مواد (granules) اور ڈائی مہیا کریں، ہم آپ کا کام مکمل ذمے داری سے کریں گے۔
را مٹیریل اور ڈائی کلائنٹ کی ہوگی۔
📍 مقام: گوجرانوالہ (پنجاب)
📞 Contact: 03175201084
👤 نام: **مہرن اکرم**
چھوٹے لیول سے لے کر بڑے لیول تک کا آرڈر قبول کیا جاتا ہے۔
معیار، وقت کی پابندی اور ایمانداری ہمارا وعدہ ہے۔
جزاک اللہ خیر!