Al Haidar Group Chaodhowal

Al Haidar Group Chaodhowal Al Haidar Group of companies

26/02/2025

دبئی میں پنجاب کے ثقافتی کھیل کبڈی کامیدان سجایاگیا،چیئرمین ویلکم گروپ آف کمپنی چودھری تصوراقبال نے پاکستانی اورانڈین پنجاب کی ٹیموں میں تگڑے مقابلے کااہتمام کیا،چودھری تصوراقبال (الحیدرگروپ چوہدووال) نے کھلاڑیوں کیلئے انعامات کی بارش کردی،چیئرمین ویلکم گروپ آف کمپنی چودھری تصوراقبال 2023سے ہرسال کبڈی ٹورنامنٹ کرانے کی روایت کو قائم رکھے ہوئے ہیں، چودھری تصوراقبال دیارِ غیرمیں پنجاب کے ثقافتی کھیل کبڈی کے فروغ کیلئے ذاتی گرہ سے بھاری فنڈزخرچ کرکے کبڈی ٹورنامنٹ کراکے پاکستانی کمیونٹی کی ترجمانی کررہے ہیں، لیندے اور چڑھدے پنجاب دا پاکستان پنجاب انڈین پنجاب کا کبڈی میچ دؤبئی میں چیئرمین ویلکم گروپ آف کمپنیز دئبی چوہدری تصوراقبال(الحیدر گروپ چوہدووال) کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چیئرمین فرینڈلی گروپ آف کمپنیز دبئی چوہدری سفیان گجر ڈھل بنگش، ایم ڈی رائل گجرات ٹرانسپورٹ کمپنی دبئی چوہدری ندیم احمد ملکی، چوہدری یاسر اگووال، چوہدری پرویز نوما وڑائچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔چوہدری واجد علی پوڑ،چوہدری منیر حسین پوڑ،چوہدری ساجد رجوکا،چوہدری مدثر حسین جٹ،چوہدری علی الحق،چوہدری ثاقب علی عرف شاکا،میاں عثمان منیر،چوہدری فواد شاہد،چوہدری زاہد جاوید،جاوید علی کلا چور،مہر قربان علی،کیپٹن حاجی شکیل،ہارون اقبال، عبداللہ اعجاز،تبسم کسانہ،چوہدری سجاد ڈھل،چوہدری جاوید ودیگر معزز مہمانوں نے میچ میں شرکت کی۔ کبڈی میچ میں پہنچنے پر چوہدری تصوراقبال نے مہمانوں کا پھولوں کی مالائیں پہنا کر شاندار استقبال کیا میچ کے اختتام پر چیئرمین ویلکم گروپ آف کمپنیز دوئبی چوہدری تصور اقبال نے مہمانوں کے اعزاز میں پروقار ڈنر کا بھی اہتمام کیا۔ دیسی چائنی کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی اور سب مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام معزز مہمان اور کھلاڑیوں کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں جو اپنا قیمتی وقت نکال کرتشریف لائے۔

25/02/2025

23/02/2025 Kabadi Match Dubai Sponsored by Chairman Welcome Group of Companies Tasawar Chaudhary (Al Haidar Group Chohdowal)

Address

M562+QR4, Chaodhowal, Punjab
Gujrat
50901

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haidar Group Chaodhowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share