06/09/2025
🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰
6 ستمبر ہمارے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کا دن ہے۔
یہ دن یاد دلاتا ہے کہ وطن عزیز کی حفاظت کے لیے ہماری افواج اور عوام نے کس طرح جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی حفاظت، ترقی اور استحکام کے لیے ہر وقت تیار رہیں گے۔
✨ "پاکستان زندہ باد" ✨