Hazarvi construction company

Hazarvi construction company join us for
design construction and mentinance of natraul world

02/01/2021

Dear civilians
R u ready 4 some thing New

08/06/2019

آپ اگر کنسٹرکشن کمپنی رجسٹر کروانا چاہتے ہیں تو آپکو مندرجہ ذیل شرائط پوری کرنا ہوں گی؛
1)سب سے پہلے کمپنی/فرم کا نام تجویز کریں
2) ایف بی آر میں کمپنی کے نام پہ NTN بنوائیں
3)کمپنی کے نام پہ کسی بھی بینک میں بزنس اکاونٹ اوپن کروائیں، اور اس میں کم ازکم 15 لاکھ روپے ہونے چاہئیں اگر آپ C6 کیٹیگری میں کمپنی رجسٹر کروانا چاہتے ہیں۔
4)اس کے بعد ایک انجنئیر کی خدمات لیں اور اس کی بائیومیٹرک تصدیق کروائیں پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے دفتر میں۔
5) 15 ہزار روپے فیس بنام پاکستان انجنئیرنگ کونسل، مسلم بینک یا حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔
6) اپنی فائل مکمل کرکے اس میں انجنئیر کے کاغذات، جمع شدہ فیس کی سلپ، اپنے شناختی کارڈ کی کاپی، NTN کی کاپی اور 15 لاکھ کی تصدیق شدہ بینک سٹیٹمنٹ لگاکر اپنی فائل پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے دفتر میں بذریعہ ڈاک جمع کروائیں۔
7) پاکستان انجنئیرنگ کونسل آپ کے جمع کروائے گئے کاغذات کی تصدیق کرکے آپ کو لائسنس جاری کردے گا۔
۔

27/05/2019

8"' steel called = 1"
4"' steel called = 1/2"
SO
3"' steel called = ?
5"' steel called =?
6"' steel called =?

18/04/2019
11/04/2019

Very soon
We are creating our youtube channel
Stay with us

Address

12
Habib Abad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazarvi construction company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share