GUL HAJI SOLAR Energy

GUL HAJI SOLAR Energy ہرقسم سولر سسٹم لگوانے کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔منجانب گل حاجی سولر انرجی
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

منجانب گل حاجی سولر انرجی

17/03/2026

نیو ٹیکنالوجی ھائیرانوارٹر فریج
حاصل کرنے کیلئے گل حاجی سولر انرجی بالمقابل تھانہ دوآبہ
ویزٹ کریں ۔

Wa.me/923349191970

https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-94hBnFv93Jwدوست احباب لنک کھولے سولر کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں ۔شکریہ
15/03/2026

https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-94hBnFv93Jw

دوست احباب لنک کھولے سولر کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں ۔
شکریہ

5632 Followers, 14 Following, 74.4k Likes - Watch awesome short videos created by Gul haji solar energy

13/03/2026

فیسبوک کے قابل قدر دوست احباب پہلےکمنٹ میں دی گئے لنک پر کلک کرکے ہمارے ساتھ جوڑے رہںے

11/02/2026

ہمارا ٹک ٹاک کا فالور کوہاٹ کا رہائشی جو سعودی عرب سے ہمارے ویڈیوز دیکھ رہا تھا
نے سعودی عرب سے رابطہ کیا
کہ ہمارا انوارٹر بار بار جل رہا ہںے
تو میں نے انکو اپنا انوارٹر بیجھا جس کا رزلٹ کسٹمر خود بیان کررہا ہںے ۔
چونکہ ہمارا دعویٰ ہںے کہ ڈے ٹائم انوارٹر میں آج تک کسی نے ہمارے جیسا انوارٹر نہیں بنایا ۔
الحمدللہ ثم الحمدللہ
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
Wa.Me/923349191970

https://vt.tiktok.com/ZSmeVhmwh/الحمدللہ لوگوں کے اعتماد میں دن با دن اضافہ ہوتا جارہاہںے
09/02/2026

https://vt.tiktok.com/ZSmeVhmwh/

الحمدللہ لوگوں کے اعتماد میں دن با دن اضافہ ہوتا جارہاہںے

212 likes, 47 comments. “ 🇦🇫 جیتیں 2026 ماڈل موٹر سائیکل گل حاجی سولر انرجی کا وزٹ کریں”

قرعہ آندازی کے بارے معلومات جاننے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں
06/02/2026

قرعہ آندازی کے بارے معلومات جاننے کیلئے پہلا کمنٹ چیک کریں

گل حاجی سولر انرجی کے جانب سے 2026 ماڈل موٹر سائیکل پر فری قرعہ آندازی کا انعقاد کیا گیاہںے تو دیر کس بات کی ابھی ہمارا ...
02/02/2026

گل حاجی سولر انرجی کے جانب سے 2026 ماڈل موٹر سائیکل پر فری قرعہ آندازی کا انعقاد کیا گیاہںے
تو دیر کس بات کی
ابھی ہمارا پوسٹ آگے شیئر کریں اور واٹس ایپ پر میسیج کرکے قرعہ آندازی میں شمولیت کے شرائط جانے ۔
Wa.me/923349191970

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونکوہاٹ ڈویژن کا ایک روشن و تابندہ ستارہ، امتِ محمدیہ کا سچا غمخوار، فقر و درویش...
20/01/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
کوہاٹ ڈویژن کا ایک روشن و تابندہ ستارہ، امتِ محمدیہ کا سچا غمخوار، فقر و درویشی کا پیکر، دارالعلوم دارارقم سندہ خرم کے روحِ رواں، مہتمم، تبلیغی مرکز لاچی کے رکنِ شوریٰ اور امیرِ قافلۂ دعوت، شیخ الحدیث حضرت مولانا مقصود گل صاحب رحمہ اللہ مکہ مکرمہ میں نفلی طواف کی سعادت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
یہ وہ ہستی تھیں جن کی زندگی دعوت، خدمت اور اخلاص کی خوشبو سے معطر تھی۔ جن کی مجلس میں بیٹھنے والا دنیا کی گرد جھاڑ کر آخرت کی فکر میں ڈوب جاتا تھا۔ جن کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ دلوں میں اتر جاتے، اور جن کا کردار خاموشی سے ہزاروں کو راستہ دکھا دیتا تھا۔
مولانا کی وفات نہیں ہوئی، وہ حرم کی آغوش میں ابدی زندگی پا گئے۔ کعبہ کے سائے میں سانسوں کا رک جانا، یہ محض موت نہیں، قبولیت کی سند ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب بندے کو اپنے ہی گھر میں بلا لیا۔
اللہ رب العزت حضرت کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مساعی کو قبول فرمائے، اور ہمیں ان کے چھوڑے ہوئے چراغ کو جلائے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

30/12/2025

افسوس

1️⃣“گل حاجی سولر انرجی — روشنی جو کبھی بند نہ ہو!”2️⃣“اعتماد، معیار اور بہترین قیمت — صرف گل حاجی سولر انرجی پر।”3️⃣“سول...
06/12/2025

1️⃣
“گل حاجی سولر انرجی — روشنی جو کبھی بند نہ ہو!”
2️⃣
“اعتماد، معیار اور بہترین قیمت — صرف گل حاجی سولر انرجی پر।”
3️⃣
“سولر پینل، انورٹر اور سی سی ٹی وی—سب کچھ ایک ہی جگہ! گل حاجی سولر انرجی۔”
4️⃣
“گھر ہو یا کاروبار—ہم بناتے ہیں آپ کا سولر سسٹم محفوظ اور طاقتور!”
5️⃣
“گل حاجی سولر انرجی — بجلی کا بل صفر، سکون 100٪!”
6️⃣
“اعلیٰ کوالٹی سولر اور سی سی ٹی وی سسٹمز — قابلِ بھروسہ اور دیرپا!”
7️⃣
“ہم بناتے ہیں آپ کا گھر روشن، محفوظ اور جدید۔ گل حاجی سولر انرجی۔”

Address

Karbogha Sharif
Hangu
26190

Telephone

+923349191970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GUL HAJI SOLAR Energy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category