Muhammad Usman Farooq

Muhammad Usman Farooq Civil Engineer | Hasilpuri

الحمداللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنی تین روزہ ورکشاپ کا آج پہلا سیشن مکمل کیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سول ا...
16/12/2025

الحمداللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنی تین روزہ ورکشاپ کا آج پہلا سیشن مکمل کیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں اس ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس میں جدید موضوعات جیسا کہ مصنوعی ذہانت اور cloud storage کو بھی موضوع بحث بنایا گیا۔ اس ورکشاپ کو مزید عملی جامہ پہنانے کیلئے interactive activity اور question answer session Department of Civil Engineering , The Islamia University Of Bahawalpur بھی تھا۔ اس کے اہتمام پر میں بہت ممنون ہوں۔

اس سیشن کیلئے مجھے مدعو کرنے کیلئے میں سر سفیر احمد ظہیر کا مشکور ہوں اور اس سیشن کے کامیاب انعقاد کیلئے سول انجینئرز کلب کو داد کا مستحق سمجھتا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس سیشن سے کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہوگا اور دعاگو ہوں کہ اس طرح کے سیشن باقاعدگی سے منعقد ہوتے رہیں۔

Address

Nadeem Shaheed Chowk, Rehmat Colony, Near Raja Chowk
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923085583749

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Usman Farooq:

Shortcuts

Share