siachen filling station gulmat

siachen filling station gulmat siachen filling station rakaposhii Nagar

پیٹرول پمپ کے سیلزمین کی قربانی اور قدرکوئی آزادی تہوار ہو، شادی ہو، غمی ہو، عید ہو یا آندھی ہو، طوفان ہو، گرمی ہو، سردی...
15/08/2026

پیٹرول پمپ کے سیلزمین کی قربانی اور قدر
کوئی آزادی تہوار ہو، شادی ہو، غمی ہو، عید ہو یا آندھی ہو، طوفان ہو، گرمی ہو، سردی ہو... ہر حال میں جو اپنی قوم کی خدمت خاموشی سے سر انجام دے رہا ہوتا ہے وہ پیٹرول پمپ کا سیلزمین ہوتا ہے۔

وہ دھوپ، گرمی، سردی، بارش اور ہر مشکل موسم کو برداشت کرتا ہے۔ اپنی فیملی کی قربانی دیتا ہے، عید پر بھی ڈیوٹی کرتا ہے، لیکن بدلے میں اسے وہ عزت اور قدر نہیں ملتی جس کا وہ حقدار ہے۔

ہمیں چاہیے کہ ہم ان محنتی لوگوں کی قدر کریں۔ ایک مسکراہٹ، ایک شکریہ، اور تھوڑا سا احترام ان کے لیے بہت بڑی بات ہو سکتی ہے۔ قوم کی خدمت کرنے والا ہر فرد قابلِ عزت ہے۔


# fidasaqi

Shell  Weather 🥰🥰😘
07/08/2026

Shell
Weather 🥰🥰😘

28/07/2026

نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھرا نہ جائے کہیں

(ن م) #

نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھرا نہ جائے کہیں(ن م
28/07/2026

نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھرا نہ جائے کہیں

(ن م

آپ کشتی بناؤ کاغذ کیاور دریا! وہ کام ہے میرا۔(انس رضا خاکی)Beautiful viewSiachen filling station Rakaposhi nagar
23/07/2026

آپ کشتی بناؤ کاغذ کی
اور دریا! وہ کام ہے میرا۔

(انس رضا خاکی)
Beautiful view
Siachen filling station
Rakaposhi nagar

22/07/2026

اسلام آباد : پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 24 گھنٹے کی علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت جمعرات کی صبح 6 بجے سے جمعہ کی صبح 6 بجے تک ملک بھر کے پٹرول پمپ بند رکھے جائیں گے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ قیمتوں کے تعین کے لئے 30 روزہ طریقہ کار برقرار رکھا جائے۔

21/07/2026

Geo

21/07/2026

بنی ہوئی تھی ترے بعد زندگی سے مری
میں وقت کاٹتا ، اور وقت کاٹتا تھا مجھے

(ناصر زمل)
دوستوں کے ساتھ نلتر میں

20/07/2026

Address

Rakaposhii Gulmat Nagar
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when siachen filling station gulmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share