22/02/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محترم جناب قیموس گل خٹک صاحب کی وفات کے باعث
ان کے احترام میں آج
لاکھڑا کول فیلڈ
اور
جھمپیر کول فیلڈ
کی لوڈنگ مکمل طور پر بند رہے گی۔
تمام صارفین اور ٹرانسپورٹر حضرات سے تعاون کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲