Solar System Installation

Solar System Installation Net Metering, Solar system Installation, Solar Panel Financing

Solar panels New innovationNew technology
07/04/2024

Solar panels
New innovation
New technology

01/03/2024

Contect us for safe installation

Solar is lifeline...
29/12/2023

Solar is lifeline...

20/12/2023

but true words
سولر سسٹم صرف ان لوگوں کو لگوانے کی ضرورت ھے۔جن کا بل نہ سولر پنکھے چلانے سے کم ھو سکتا ھے اور نہ زاید واپڈا میٹر لگوانے سے۔سولر پر آنے سے پہلے ضرور سوچیں کیونکہ یہ ایک مھنگا پروجیکٹ ھے سستا نھیں۔
تو لھازا اگر آپ کی ٹوٹل لاگت پانچ سال میں مکمل ھو رھی ھے تو سولر لگوائیں ورنہ ہر گز آپ کو مھنگا پڑے گا۔میری راے میں پاکستان میں سب سے زیادہ بل بجلی پنکھوں کا ھے اس کے بعد اے سی کا۔پنکھے انورٹر لیں یا چھوٹی پلیٹ سے دو عدد پنکھے سارا دن چلایں۔
بل کم ھو جاے گا۔یا پھر ایک سے زائد واپڈا میٹر لگوا لیں۔
باقی جن لوگوں کے پاس اے سی ھیں صرف ان کو اس مھنگے پروجیکٹ میں آنا چاھیے۔یہ تمام باتیں تجربے کے بعد لکھ رھا ھوں۔۔باقی بل گرمیوں کے پانچ مھینے زیادہ آتا ھے۔اس کے بعد نارمل ھے۔تو سولر پروجکٹ لاکھوں میں ھے۔
یہ میری راے ھے غلط اور درست دونوں آپشن موجود ھیں

پاکستانیوں کی بھترین مدد ان کو بھترین مشورہ فراھم کرنا ھے نہ کہ مالی مدد۔
کیونکہ یہ قوم حقیقت پسند نھیں بھیڑ چال پسند ھے۔

20/12/2023

♦سو لر پینلز آج کی قیمتیں
♦ لونجی ھیمو 5 سنگل گلاس52 روپے پر واٹ
♦ جنکو پی ٹائپ 49.50 روپے پر واٹ
♦ کنیڈین49.50 روپے پر واٹ
♦جے اے 49.50 روپے پر واٹ
♦ ھیمو6...52 روپے پر واٹ
♦این ٹائپ .54 روپے پر واٹ۔
۔♦20/11/2023

18/12/2023

18/12/23
سولر پینل کی قیمتیں لونجی 53 روپے پر واٹ
کینیڈین 50.5 پر واٹ
جنکو 51.5 روپے پر واٹ جے اے 50 پر واٹ

18/12/2023
17/12/2023

آ نے والے دنوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی جا رہی ہے ۔

14/12/2023

90% لوگوں کا ایک ہی Common سوال، جنکو Type-N بہتر ہے یا Type-P لونگی ؟
ان دونوں کی efficiency میں 1% کا فرق ہوتا ہے، جو کے چھوٹے سولر پروجیکٹس میں کوئی زیادہ اہمیت کا حامل نہیں، یہ 1% فرق انڈسٹریل لیول کے سولر پروجیکٹس میں اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کیوں کے وہاں بڑے پیمانے پر بجلی پیدا کی جاتی، جب کے 8،10 پینلز والے پروجیکٹس میں یہ 1% زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ اور N-type کمپنیز 30 سال کا لائف سرکل claim krti ہیں، جب کے Type-P والی کمپنیز 25 سال لائف سرکل claim کرتی ہیں، آج کی تاریخ تک دونوں claims کو پرکھا نہیں جا سکا، کیوں کے سولر ٹیکنالوجی کو آۓ ہوۓ ابھی تک 25،30 سال نہیں ہوۓ، اس لیے سو باتوں کی ایک بات، آپکو جو پینلز سستے مل رہے ہیں ، وہ خرید لیں، بس خیال رکھئے وہ پینلز اوریجنل ہوں۔۔ جزاک اللّه

14/12/2023

Jinko 555 watt
@50/-

Jinko N type 580 watt
@54/-

Nitrox 8 kw
@448000/-

14/12/2023

لونجی ھیمو 6 اے گریڈ ڈوکومنٹڈ 53.25
جے اے سنگل گلاس اے گریڈ ڈوکومنٹڈ 50 روپے پر واٹ

Address

Street # 25 F-8/2
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923126464222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solar System Installation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Solar System Installation:

Share