Future Land Builders

Future Land Builders REAL ESTATE & BUILDERS for any query contact us on
03185152675: RANA Usama javed
03075750499: SYED Abdul bari

Emerging as one of the fastest growing professional marketing concerns of Pakistan, Here at Future Land Estate we only suggest authentic and NOC approved properties which will give you at least 100 percent ROI in future.

WhatsApp +923369270071 +923405060944
03/10/2025

WhatsApp +923369270071 +923405060944

03/10/2025

#

5 marla house for sale Two bedroom 1 drawing roomThree washroom Near to mosque 🕌 & mini market Location zamar valley Kas...
21/09/2025

5 marla house for sale
Two bedroom
1 drawing room
Three washroom
Near to mosque 🕌 & mini market
Location zamar valley Kashmir highway Islamabad
Demand:9million

27/02/2025

اسلام آباد: سی ڈی اے کے زیر انتظام کمرشل پلاٹس کی نیلامی دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہی. نیلامی میں اب تک مجموعی طور پر 12 مختلف کٹیگریز کے کمرشل پلاٹس تقریباً 16 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت کئے جاچکے ہیں. نیلامی کے دوسرے روز بھی سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بولیاں دے کر اپنی پسند کے پلاٹ حاصل کئے. نیلامی کے دوسرے روز مختلف سیکٹروں میں واقع کلاس تھری شاپنگ سینٹرز کے 5 پلاٹس 1.13 ارب روپے میں فروخت کئے گئے.
سی ڈی اے کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹوں کی نیلامی 28 فروری تک جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں جاری رہے گی. بلیو ایریا پارکنگ پلازہ کی تیار شدہ کمرشل دکانیں 28 فروری 2025 بروز جمعہ نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی.
تفصیلات کے مطابق نیلامی کے دوسرے روز سیکٹر F-6/1 فاروقیہ مارکیٹ کلاس تھری شاپنگ سینٹر کے پلاٹ نمبر A۔4 کو 31.03 کروڑ روپے، سیکٹر G-9/3 بازار نمبر 9 کے پلاٹ نمبر A۔1 کو 16.399 کروڑ، سیکٹر G-9/2 بازار نمبر 8 کے پلاٹ نمبر B۔6 کو 16.399 کروڑ اور سیکٹر G-9/2 بازار نمبر 2کے پلاٹ نمبر A۔6 کو تقریباً 16.399 کروڑ روپے میں نیلام ہوئے. اسی طرح سیکٹر G-10/2 بازار نمبر 2 کے پلاٹ نمبر4 کو 32.532 کروڑ روپے میں فروخت ہوا. اس طرح نیلامی کے دوسرے روز 5 پلاٹس تقریباً 1 ارب 13 کروڑ روپے سے ذائد میں نیلام ہوئے.
چار روزہ نیلام عام میں بلیو ایریا، کمرشل مراکز، انڈسٹریل، اپارٹمنٹس سمیت پارک انکلیو کے کمرشل پلاٹس سرمایہ کاری کیلئے پیش کئے جارہے ہیں. اسی طرح نیلامی میں کلاس تھری شاپنگ سینٹرز سمیت بلیو ایریا پارکنگ پلازے کی دکانیں بھی نیلام عام میں پیش کی جارہی ہیں.
نیلامی کی نگرانی سی ڈی اے ممبر فنانس کی سربراہی میں تشکیل دی گئی نیلامی کمیٹی کررہی ہے.
موصول ہونے والی بولیوں کو مکمل جانچ پڑتال کے بعد سی ڈی اے بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے گا جو بولیوں کو منظور یا مسترد کرنے کا مجاز فورم ہے.
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ نیلامی سے موصول ہونے والی آمدنی شہر کے ترقیاتی کاموں اور اسکو خوبصورت بنانے پر خرچ کی جائے گی.

21/02/2025

”زمر ویلی اسلام آباد“
پاکستان کے خوبصورت ترین شہر اسلام آباد میں ایک بہترین رہائشی منصوبہ،
"زمر ویلی"
مین کشمیر ہائی وے پر واقع، نئے بین الاقوامی تبلیغی مرکز کے ساتھ، ایئرپورٹ سے صرف 10 منٹ کی مسافت،
سی ڈی اے کے سیکٹر G-16 کے سامنے اور I-16 کے بالکل ساتھ۔
زمر ویلی میں نئے پلاٹس کیش اور قسطوں پر دستیاب ہیں ۔
ڈویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے، بہترین لوکیشن اور ٹاون پلاننگ۔
آج ہی رجسٹری انتقال کے ذریعے قبضہ حاصل کریں اور اپنا گھر ، دکانیں ، فلیٹس بنائیں۔۔
بکنگ یا مزید تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
📞 Call : 0336-9270071
📱WhatsApp : https://wa.me/+92-336-9270071
#زمرویلی ..

پاکستانی حکومت نے جائیداد کے ٹیکسوں میں کمی کے لیے کئی اقدامات تجویز کیے ہیں، جن میں ٹیکس میں کٹوتیاں، چھوٹ اور دیگر اصل...
20/02/2025

پاکستانی حکومت نے جائیداد کے ٹیکسوں میں کمی کے لیے کئی اقدامات تجویز کیے ہیں، جن میں ٹیکس میں کٹوتیاں، چھوٹ اور دیگر اصلاحات شامل ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو فروغ دینا اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

# # # **ٹیکس میں کٹوتیاں:**
- جائیداد کی خریداری پر ٹیکس 3% سے کم کر کے 0.5% کر دیا گیا ہے۔
- جائیداد کی فروخت پر ٹیکس 4% سے کم کر کے 1.5% سے 2% کے درمیان کر دیا گیا ہے۔
- رئیل اسٹیٹ ٹرانسفرز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔

# # # **ٹیکس میں چھوٹ:**
- 50 لاکھ روپے تک مالیت کی رہائشی جائیدادوں کو پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔
- 1 کروڑ روپے تک کی جائیداد خریدنے والے نان فائلرز کو ٹیکس سے چھوٹ دی گئی ہے۔

# # # **دیگر اصلاحات:**
- صوبوں اور وفاقی دارالحکومت میں اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح کو یکساں کیا جا رہا ہے۔
- 5 کروڑ روپے تک کی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کے لیے ویلتھ ری کنسیلی ایشن کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔
- شہریوں کے لیے ٹیکس کیلکولیٹ کرنے کے لیے سیلف اسیسمنٹ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے۔

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مراعات دینے پر غور کر رہی ہے۔
رئیل اسٹیٹ سیکٹر طویل عرصے سے ٹیکس میں نرمی کا مطالبہ کر رہا تھا، اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ان تجاویز سے سرمایہ کاری کے حالات بہتر ہوں گے اور مارکیٹ میں سرگرمی بحال ہو سکتی ہے۔

15/02/2025

06/02/2025


29/01/2025




















27/01/2025

26/01/2025

“Residential Plots Available at Affordable Prices in ZAMAR VALLEY KASHMIR HIGHWAY ISLAMABAD!
Residential plots in the range of 25 to 40 lakh are now available! These are registry and transfer plots, ensuring a secure investment. Contact FL Builders today to book your plot and turn your dream of owning property into reality.

25/01/2025

Zamar Valley Islamabad: Modern Living Near Kashmir Highway
Experience the serene lifestyle of Zamar Valley, located in Islamabad’s H-17 Zone-1, adjacent to the New Tablighi Markaz and just a 10-minute drive from the New Islamabad International Airport. This well-planned residential and commercial development offers modern infrastructure and eco-friendly surroundings. With proximity to sectors G-16, G-17, and I-16, Zamar Valley provides easy access to major city landmarks. Discover your ideal home with all essential amenities in this prime location

Address

Zamar Valley H-17 Prime Arcade Office # G31 Srinagar Highway Islamabad
Islamabad
22222

Telephone

+923185152675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Land Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Future Land Builders:

Share