Sun building construction company

Sun building construction company CEO sultan yar

29/10/2025

🌟 قوم کے دو بہادر ساتھی — سلطان یار خان اور یار محمد خان 🌟

یہ وہ لوگ ہیں جو صرف باتوں سے نہیں، عمل سے خدمت کرتے ہیں 💪
عوام کی آواز بن کر، سچ بول کر، حق کے لیے کھڑے ہو کر 💚

ان کا مقصد ہے —
“باجوڑ کی ترقی، اتحادِ قوم، اور نوجوانوں کے لیے ایک روشن مستقبل” 🌿

اللہ ان دونوں کو کامیاب کرے کہ یہ اپنے علاقے کی خدمت کا سفر مزید آگے بڑھائیں ✨




#باجوڑ

🌐 اہم اطلاع 🌐پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کی خبریں بڑی زور و شور سے گردش کر رہی ہیں۔یقیناً حرمین شریفین ...
18/09/2025

🌐 اہم اطلاع 🌐
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کی خبریں بڑی زور و شور سے گردش کر رہی ہیں۔
یقیناً حرمین شریفین کا دفاع ہر مسلمان پر فرض ہے۔
اسی طرح ضروری ہے کہ تمام عرب ممالک بھی پاکستان کے ساتھ دین اسلام کے رشتے میں دوستی اور بھائی چارہ قائم کریں۔
قرآن مجید میں فرمایا گیا ہے کہ:
"کافر ایک دوسرے کے دوست ہیں" (الأنفال: 73)
لہٰذا مسلمانوں کو بھی ایک دوسرے کے سچے بھائی اور مددگار بننا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان اور امت مسلمہ کو اتحاد، طاقت اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰🇸🇦

03/09/2025

Rehan Zeb Khan
Shaheed Rehanzeb Khan
CEO Sultan Yar 💔

09/06/2025
اعلان جنازہ ٹیمRZK کی سئنیر ممبر سلطان یار اور حضر یار کا والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج برو...
02/12/2024

اعلان جنازہ
ٹیمRZK کی سئنیر ممبر سلطان یار اور حضر یار کا والد محترم بقضائے الٰہی وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز پیر بوقت 3 بجے سلارزو غاغی میں اداکی جائے گی جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔

یاد گار💔
29/11/2024

یاد گار💔

Address

Islamabad

Telephone

+923000258911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun building construction company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share