04/01/2024
ہمارا کنسٹرکشن کا کام ہے اسلام آباد میں
(1) ٹینسائل شیڈ۔
ہم ہر قسم کے ٹینسائل شیڈ بناتے ہے۔ جس میں کار پارکنگ شیڈ، وال ماونٹ شیڈ، مارکی شیڈ، پولٹری فارم شیڈ اور باڑے کا شیڈ بناتے ہے۔
(2) فال سیلینگ۔
ہم ہر قسم اور ہر ڈیزائن کی سیلنگ کا کام کرتے ہے۔ اپنے گھروں بنگلوں ولاز میں جدید ڈیزائن کے سیلنگ ہم سے کروائے۔
(3) ایلومینیئم اور شیشہ۔
ہم ہر قسم کا ایلومینیئم اور شیشے کا کام کرتے ہے،ایلومینیئم دروازے،کھڑکیاں،کنوپی وغیرہ ہمارے ماہر کاریگروں سے بنوائے۔
(4) اسٹیل گرل .
ہم ہر ڈیزائن کا اسٹیل گرل بنواتے ہے۔
(5) ٹائل اینڈ ماربل۔
گھروں بنگلوں اور پلازوں میں ٹائل اور ماربل لگانے کے لیے ہماری حدمات حاصل کیجئے۔ ہمارے پاس ٹائل اور ماربل کے ماہر کاریگر ہے۔
ہمارے پاس ٹائل اور ماربل کے ماہر کاریگر ہے۔
(6) پینٹ ۔
ہم پینٹس یعنی رنگ کا کام بھی کرتے ہے۔ مکانوں بنگلوں ولاز میں ہر قسم کے ڈیزائن کی پینٹس ہمارے ماہر کاریگروں سے کروائے۔ ہر قسم کی تھری ڈی پینٹنگ ہمارے ماہر کاریگروں سے کروائے۔
=> ورکشاپ لوکیشن ، مورگاہ موڑ مین جی ٹی روڈ راولپنڈی۔