06/08/2025
حکومت کا بحریہ ٹاؤن اور ملک ریاض کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ: ’کرنل خلیل زیرِ حراست ہیں۔ ریکارڈ، کیش کو چھپانے کے لیے سفاری ہسپتال کو فرنٹ آفس بنایا، ایمبولینس کو ریکارڈ اور کیش کی نقل و حرکت کے لیے استعمال کیا گیا۔‘
مکمل خبر: https://bbc.in/4opHNLI