Arsska Marketing and Constructions

Arsska Marketing and Constructions Arsska is a leading Since 1971 Real estate & Constrution company.

Looking for reliable construction or renovation work in Islamabad & Rawalpindi!?اسلام آباد / راولپنڈی میں گھر بنا رہے ہی...
28/11/2025

Looking for reliable construction or renovation work in Islamabad & Rawalpindi!?
اسلام آباد / راولپنڈی میں گھر بنا رہے ہیں؟
ARSSKA Constructions brings premium home building, interior finishing, and maintenance services.

ARSSKA Constructions offers:
✔ Grey + Turnkey Construction
✔ Renovation & Remodeling
✔ Interior & Kitchen Work
✔ Complete Project Supervision

DM or Call — Let’s start your project today.

نسٹ یونیورسٹی، ایچ-13، اسلام آباد میں کشادہ 2 بیڈ فلیٹ کرایہ پر دستیاب ہے!فلیٹ کی تفصیلات:لوکیشن: ایچ-13، اسلام آباد (نس...
22/07/2025

نسٹ یونیورسٹی، ایچ-13، اسلام آباد میں کشادہ 2 بیڈ فلیٹ کرایہ پر دستیاب ہے!

فلیٹ کی تفصیلات:

لوکیشن: ایچ-13، اسلام آباد (نسٹ یونیورسٹی گیٹ نمبر 3 کے بالکل سامنے)

فلور: چوتھی منزل

سائز: ساڑھے سات سو (750) اسکوائر فٹ

2 بیڈ رومز (اٹیچ واش رومز اور بالکونی کے ساتھ)
کشادہ ڈرائنگ روم + کچن

خصوصیات:
ہر کمرے کے ساتھ الگ بالکونی
صاف ستھری اور پائیدار تعمیر شدہ بلڈنگ
رہائشی ماحول اور فیملیز کے لیے موزوں

یہ فلیٹ خاص طور پر خواتین طلبہ، نسٹ کی فیکلٹی یا ان فیملیز کے لیے بہترین ہے جو ایک مرکزی، محفوظ اور باوقار علاقے میں رہائش کے خواہاں ہیں۔ یہاں پر فیملیز پہلے سے رہائش پذیر ہیں۔

لوکیشن کی اہمیت:
کشمیر ہائی وے سے چند قدم کے فاصلے پر
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے بالکل سامنے

اطراف میں مارکیٹس، مساجد، ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے اور دیگر تمام شہری سہولیات

کرایہ:
ماہانہ 40,000 روپے

رابطہ کے لیے:
+92-3459802536

---------------------

Spacious Flat for Rent in H-13 Islamabad – Ideal Location!

Looking for a peaceful, centrally located residence with all essential amenities? This flat is the perfect fit!

Flat Details:

Location: H-13 Islamabad (Right in front of NUST University Gate No. 3)

Floor: 4th Floor
Area: 750 Sq. Ft.

Amenities:

2 Bedrooms (with attached bathrooms and balconies)
Drawing Room + Kitchen

Features:

Balconies with every bedroom
Well-maintained, secure, and modern building
Family-friendly and residential environment

Prime Location Highlights:

At walking distance from Kashmir Highway

Directly opposite gate no 3 of NUST University

Surrounded by markets, mosques, public transport, and educational institutions

Monthly Rent:
PKR 40,000

Ideal for NUST students, university faculty, or families seeking a comfortable home in a prime location.

For Contact:
+92-3459802536

🌟 10 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت –مین جی ٹی روڈ، گوجر خان! 🌟📍 مقام: حبیب بینک، ڈی واٹسن اور نعیم الیکٹرانکس کے ساتھ۔📐 رق...
21/07/2025

🌟 10 مرلہ کمرشل پلاٹ برائے فروخت –مین جی ٹی روڈ، گوجر خان! 🌟

📍 مقام: حبیب بینک، ڈی واٹسن اور نعیم الیکٹرانکس کے ساتھ۔
📐 رقبہ: 10 مرلہ
💰 ڈیمانڈ: صرف 11 کروڑ روپے

یہ پلاٹ اپنی لوکیشن کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں کے لیے نہایت موزوں ہے:
✅ مارکیٹ یا شاپنگ پلازہ
✅ میڈیکل سینٹر یا ہسپتال
✅ ریستوران یا بینک برانچ
✅ اور دیگر کمرشل منصوبے

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں!

Arsska Marketing, Islamabad
📲 0345-9802536
📲 0334-8400943

ڈومیل اور بنوں کے لوگوں کے لیے خوشخبری۔ڈومیل- بنوں لنک روڈ پر 30 مرلہ برلب سڑک کمرشل زمین برائے فروخت ہے.زمین پیٹرول پمپ...
16/07/2025

ڈومیل اور بنوں کے لوگوں کے لیے خوشخبری۔
ڈومیل- بنوں لنک روڈ پر 30 مرلہ برلب سڑک کمرشل زمین برائے فروخت ہے.
زمین پیٹرول پمپ، مارکیٹ، پلازہ اور ہسپتال وغیرہ کے لیے موزوں ترین ہے۔
آئیے اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیے
ابھی کال کریں۔

03459802536

03348400943
03459802536

اسلام آباد 1/F-11 مین ناظم الدین روڈ پر دو کنال پلاٹ برائے فروختپلاٹ نمبر 411، مین ناظم الدین ڈبل روڈ پر واقع ہے، جو کہ ...
15/06/2025

اسلام آباد 1/F-11 مین ناظم الدین روڈ پر دو کنال پلاٹ برائے فروخت
پلاٹ نمبر 411، مین ناظم الدین ڈبل روڈ پر واقع ہے، جو کہ F-11 کی نمایاں لوکیشن ہے۔

اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-11 میں واقع دو کنال (1000 گز) کا بہترین لوکیشن پر واقع رہائشی پلاٹ دستیاب ہے۔

آس پاس تمام سہولیات: اسکولز، مارکیٹس، پارکس

سیریس اور ڈائریکٹ کلائنٹس کے لیے بہترین آپشن

قیمت: پچیس کروڑ روپے ہے۔
رابطہ کریں:
03459802536, 03348400943

نوٹ: صرف کنفرم آفر والے لوگ رابطہ کریں۔

اسلام آباد 1/F-11 مین ناظم الدین روڈ پر دو کنال پلاٹ برائے فروختاسلام آباد کے پوش سیکٹر F-11 میں واقع دو کنال (1000 گز) ...
04/06/2025

اسلام آباد 1/F-11 مین ناظم الدین روڈ پر دو کنال پلاٹ برائے فروخت

اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-11 میں واقع دو کنال (1000 گز) کا بہترین لوکیشن پر واقع رہائشی پلاٹ دستیاب ہے۔

پلاٹ مین ناظم الدین ڈبل روڈ پر واقع ہے، جو کہ F-11 کی نمایاں لوکیشن ہے۔

آس پاس تمام سہولیات: اسکولز، مارکیٹس، پارکس

سیریس اور ڈائریکٹ کلائنٹس کے لیے بہترین آپشن

قیمت: پچیس کروڑ روپے ہے۔
رابطہ کریں:
Arsska Marketing and Constructions
03459802536, 03348400943

نوٹ: صرف کنفرم آفر والے لوگ رابطہ کریں۔

"اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔""اسلام آباد کے سب سے نم...
19/12/2024

"اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔"
"اسلام آباد کے سب سے نمایاں پروجیکٹ، 'سیون سکوائر' کی شاندار لوکیشن پر سرمایہ کاری کا سنہری موقع!"
"سیون سکوائر میں تین فلورز پر 285 سے 400 سکوائر فٹ تک کے کمرشل آؤٹ لیٹس اور چھ فلورز پر 460 سے 850 سکوائر فٹ تک کے 1 بیڈ اور 2 بیڈ کے ہوٹل اپارٹمنٹس دستیاب ہیں۔"
"سیون سکوائر، جہاں آپ کی کامیابی ہماری ترجیح ہے!"
ابھی فون اٹھائیں اور دیے گئے نمبر ز پر رابطہ کریں مزید معلومات کے لیے ارسکا مارکیٹنگ آفس وزٹ کریں۔

For more information or to book your investment, contact us at:
03459802536
03348400943
03309275621

گراؤنڈ فلور پیمنٹ پلان "اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔"...
18/12/2024

گراؤنڈ فلور پیمنٹ پلان

"اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔"
"اسلام آباد کے سب سے نمایاں پروجیکٹ، 'سیون سکوائر' کی شاندار لوکیشن پر سرمایہ کاری کا سنہری موقع!"
"سیون سکوائر میں تین فلورز پر 285 سے 400 سکوائر فٹ تک کے کمرشل آؤٹ لیٹس اور چھ فلورز پر 460 سے 850 سکوائر فٹ تک کے 1 بیڈ اور 2 بیڈ کے ہوٹل اپارٹمنٹس دستیاب ہیں۔"
"سیون سکوائر، جہاں آپ کی کامیابی ہماری ترجیح ہے!"
ابھی فون اٹھائیں اور دیے گئے نمبر ز پر رابطہ کریں مزید معلومات کے لیے ارسکا مارکیٹنگ آفس وزٹ کریں۔

For more information or to book your investment, contact us at:
03459802536
03348400943
03309275621

پیمنٹ پلان "اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔""اسلام آباد ...
17/12/2024

پیمنٹ پلان

"اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔"
"اسلام آباد کے سب سے نمایاں پروجیکٹ، 'سیون سکوائر' کی شاندار لوکیشن پر سرمایہ کاری کا سنہری موقع!"
"سیون سکوائر میں تین فلورز پر 285 سے 400 سکوائر فٹ تک کے کمرشل آؤٹ لیٹس اور چھ فلورز پر 460 سے 850 سکوائر فٹ تک کے 1 بیڈ اور 2 بیڈ کے ہوٹل اپارٹمنٹس دستیاب ہیں۔"
"سیون سکوائر، جہاں آپ کی کامیابی ہماری ترجیح ہے!"
ابھی فون اٹھائیں اور دیے گئے نمبر ز پر رابطہ کریں مزید معلومات کے لیے ارسکا مارکیٹنگ آفس وزٹ کریں۔

For more information or to book your investment, contact us at:
03459802536
03348400943
03309275621

آج ہی اپنی دکان بک کروائیں "اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ...
16/12/2024

آج ہی اپنی دکان بک کروائیں

"اسلام آباد کا سب سے معیاری اور جدید پراجیکٹ، سیون سکوائر، تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔"
"اسلام آباد کے سب سے نمایاں پروجیکٹ، 'سیون سکوائر' کی شاندار لوکیشن پر سرمایہ کاری کا سنہری موقع!"
"سیون سکوائر میں تین فلورز پر 285 سے 400 سکوائر فٹ تک کے کمرشل آؤٹ لیٹس اور چھ فلورز پر 460 سے 850 سکوائر فٹ تک کے 1 بیڈ اور 2 بیڈ کے ہوٹل اپارٹمنٹس دستیاب ہیں۔"
"سیون سکوائر، جہاں آپ کی کامیابی ہماری ترجیح ہے!"
ابھی فون اٹھائیں اور دیے گئے نمبر ز پر رابطہ کریں مزید معلومات کے لیے ارسکا مارکیٹنگ آفس وزٹ کریں۔

For more information or to book your investment, contact us at:
03459802536
03348400943
03309275621

Address

Office-14/B, Second Floor, Kallar Syedan Plaza, G-9 Markaz
Islamabad
44090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsska Marketing and Constructions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arsska Marketing and Constructions:

Share