10/05/2025
پاکستان نے انڈیا کے خلاف آپریشن کا نام "بنیان مرصوص" قرآن پاک کی 'سورہ الصف کی آیت نمبر 4' سے لیا ہے۔ بنیان مرصوص کی معنی ہے آہنی دیوار یا سیسہ پلائی ہوئی دیوار۔
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ.
ترجمہ : بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں.