Home improvement · Electronics shop · Solar energy service
25/07/2024
😅😅
21/07/2024
7kw At Islamabad
07/07/2024
Commity chauk Islamabad
07/07/2024
07/07/2024
10kw system installation Alhumdullah
04/07/2024
Available all inverters
03/07/2024
Khaanna pul 10kw installation
02/07/2024
ڈیئر قارئین اور حاضرین
بارشوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اندھی اور طوفان کی بھی پیشنگوئیاں ہیں خاص طور سے پنجاب کے پی کے اور سندھ اور بلوچستان میں ۔ مہنگا سولر سسٹم انورٹر خریدنے کے بعد ہماری کوشش ہوتی ہے کوئی سستا سا ٹیکنیشن یا انسٹالر مل جائے تو اس سے سولر پینل لگوا لیں فریم بھی ہلکا ہو تو کوئی مسئلہ نہیں مگر ذرا سی اندھی ان پینلز اور فریمز کو اڑا کر لے جاتی ہے اور صرف مالی نہیں بلکہ جانی نقصان کا بھی اندیشہ ہے یہ گزشتہ ہفتے کی تصاویر ہیں ۔ اپ اندھی طوفان اور شدید بارش سے پہلے اپنے پینلز اور فریمز کو چیک کر لیں اگر وہ مضبوط نہیں ہے تو اس کا کوئی انتظام کریں اور اگر اس گرمیوں کے موسم میں اپ سولر پینل لگانے جا رہے ہیں تو بہت اچھے انجینیئر یا ٹیکنیشن سے اچھی کوالٹی کے فریمز کے ساتھ لگوائیں ۔ورنہ ہر بارش کے موسم میں شدید نقصان کے خطرات ہیں
Be the first to know and let us send you an email when MD Electro Care Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.