16/08/2024
Product: Sulphur WDG 80%
Uses:
•سلفر پاوڈر بہترین فنگیسائیڈ ہےجو ہر طرح کی فصلات کی بیماریوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
•سلفر پاوڈر فنگل اور بیکٹیریا کی بیماریوں کے لیے موثر اثر رکھنے والی پروڈکٹ ہے۔ جو پودوں کی جڑوں سے بیماریوں کے تدارک کے لیے بہترین ہے۔
•سلفر پاوڈر زمین میں نمی کی کمی کے ساتھ ساتھ نمی کی زیادتی یا مختلف معدنی عناصر کی کمی کو دور کرنے میں سلفر پاوڈر مدد فراہم کرتا ہے۔
•سلفر پاوڈر پتوں کو زرد پتے، دھبے وغیرہ کے مسائل اور پتوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
۰سلفر پاوڈر ایک بہترین فرٹیلئزر ہے۔
Company: China 🇨🇳
Category: Imported Fertilizer
Guaranteed Content: 80%
Pack Size: 25kg
Dose Foliar: 1kg
Dose Flood: 2kg-3kg/Acre
فرٹی گیشن: 2-3کلو/ایکڑ
Available in Bulk (Fresh Import)
Message Bulk International Pakistan on WhatsApp. https://wa.me/923067777081