Nadeem Real state Builders

Nadeem Real state Builders Office at Ghouri town phase 5 ahbab real state link

18/06/2020
02/05/2020

House available for rent 10 marla 3rd floor

01/04/2020

عوامی فلاحی تنظیم کے تعاون سے آزادکشمیر حلقہ غربی باغ کے مختلف گاوں چڑالہ سالیاں سوہاوہ شریف میں کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے. تمام دوستوں سے درخواست ہے وہ حکومتی اقدامات کو فلو کریں مثلاً غیر ضروری گھروں سے باہر جانے سے اجتناب کریں. اور ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں. منجانب مرشد گھلاں ملنگ آباد اورسیز عوامی فلاحی تنظیم کے ( چیر پرسن) وزیراطلاعات او نشریات اور انکے قریبی دوست ہردل عزیز شخصیت مظہر عباسی. احتشام معاویہ طاہر عباسی.

22/03/2020

موجودہ تناظر میں جماعت اسلامی کا کردار مثالی ہے،الخدمت فاؤنڈیشن کی خدمات قابل ستائش ہیں ،اس وقت بطور سیاسی جماعت اگر کوئی جماعت فلاحی کاموں میں پیش پیش ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے ،تمام سیاسی جماعتوں کو جماعت اسلامی کی تقلید کرنی چاہیے۔

22/03/2020

مرینہ کی ریاست بنانے والا 25 پرسنٹ لوگوں کو 10 دن کا راشن نہیں دے سکتا. آج وزیراعظم کی تقریر سمجھ سے باہر تھی. گھر رہنے کا درس بھی قوم کو دے رہے اور 25 فی صد کا رونا بھی رو دیا... قوم چندہ کرے غوری ٹاون میں آج سے ہو رہا daily wages ka lia انشاءاللہ

22/03/2020

پاکستان میں لاک ڈاون کا لفظ متعارف کروانے والا آج لاک ڈاون سے گھبرا رہا ہے اور قوم کو اس کے نقصانات بتا رہا ہے
اللہ اکبر

22/03/2020

وزیر اعظم عمران خان کی کنفیوژڈ تقریر
ان کی ہر بات ان کی اگلی بات کی نفی کر رہی تھی ۔

22/03/2020

Pakistan main lakho shadi hal be hain aur be kafi si places hain jider iran sa ahy gahy looge ko rakha ja sakta a proper dakh bal ka bad per clear kia gahy ager infected hain to hospitalized kia gahy..... Pakistan sa India better a... India main gareeb pakistn sa zayda hain itna rola oder nai

22/03/2020

"Coronavirus" 👹
Wash hands🖐often with soap. Cover mouth😷& nose 😷while coughing😵, sneezing🤧. If travelled✈️abroad in 14 days &have fever🤒, cough😵, breathing🤐 difficulty or body aches; stay home🏠, and call doctor👩‍⚕️ ,, May God always keep you in His love Amen 🙏🙏🙏

Address

Abab Real State Link
Islamabad
051

Telephone

+923105400081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Real state Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadeem Real state Builders:

Share