Shah G Builder’s

Shah G Builder’s we are a construction company
(1)

10/08/2026

Shah G Builder’s Provide the following Services:Design work,Foundation,Brick work,Shattering work,Structure steel work,Concrete work,Plaster work,Interior work,Finishing workContact us for more details:,0315 5562635

Shah G Builder’s Provide the following Services:Design work,Foundation,Brick work,Shattering work,Structure steel work,C...
21/07/2026

Shah G Builder’s Provide the following Services:Design work,Foundation,Brick work,Shattering work,Structure steel work,Concrete work,Plaster work,Interior work,Finishing workContact us for more details:,0315 5562635

گھر خریدتے وقت صرف ٹائلز، پینٹ اور خوبصورت ایلیویشن نہ دیکھیں…اصل چیز “کنسٹرکشن کوالٹی” ہوتی ہے۔گھر خریدنے سے پہلے یہ چی...
21/05/2026

گھر خریدتے وقت صرف ٹائلز، پینٹ اور خوبصورت ایلیویشن نہ دیکھیں…اصل چیز “کنسٹرکشن کوالٹی” ہوتی ہے۔

گھر خریدنے سے پہلے یہ چیزیں ضرور چیک کریں:

1۔ دیواروں میں باریک کریکس تو نہیں؟خاص طور پر بیم، کالم اور کھڑکیوں کے کناروں پر۔
2۔ فرش پر چل کر دیکھیں۔کہیں hollow آواز تو نہیں آ رہی؟یہ ناقص ٹائل ورک یا کمزور filling کی نشانی ہو سکتی ہے۔
3۔ چھتوں میں نمی یا seepage کے نشان چیک کریں۔خاص طور پر washrooms اور roof کے نیچے۔
4۔ دروازے اور کھڑکیاں کھول کر دیکھیں۔اگر رگڑ کھا رہے ہیں تو structure settling یا alignment issue ہو سکتا ہے۔
5۔ بجلی کے سوئچ بورڈ کھول کر wiring کا معیار دیکھیں۔سستی wiring بعد میں آگ اور شارٹ سرکٹ کا بڑا سبب بنتی ہے۔
6۔ پانی کا پریشر ضرور چیک کریں۔اوپر والی منزلوں میں خاص طور پر۔
7۔ اگر ممکن ہو تو ستونوں (Columns) اور بیم (Beams) کا سائز دیکھیں۔بہت پتلے columns high load کے لیے خطرناک ہو سکتے ہیں۔
8۔ builder سے پوچھیں:کون سا سریا؟کون سا cement؟کتنے mm wiring؟اور foundation کتنے فٹ گہری ہے؟
9۔ رات کے وقت جا کر area دیکھیں۔صرف دن میں ہر چیز اچھی لگتی ہے۔
10۔ سب سے اہم:اگر گھر بہت سستا لگ رہا ہے…تو وجہ ضرور تلاش کریں۔
کیونکہ:“خوبصورت گھر دوبارہ بن سکتا ہے…لیکن کمزور structure پوری زندگی کا خطرہ بن سکتا ہے۔”

پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹس میں اضافے کے بعد پاکستان میں مقیم مڈل کلاس طبقہ اپنا گھر بنانے سے محروم ہو جائے گا۔ اللہ پاک اس ...
03/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کے ریٹس میں اضافے کے بعد پاکستان میں مقیم مڈل کلاس طبقہ اپنا گھر بنانے سے محروم ہو جائے گا۔ اللہ پاک اس ملک پر اپنا خاص رحم فرمائیں۔ آمین

9 انچ موٹی اس دیوار پر کتنا اینٹیں لگی ہوئ ہیں۔؟ لمبائ 40فٹ جبکہ اونچائی 5فٹ ہے۔ ماہر لوگ ٹھیک جواب دیں گے۔ A- 1500B- 18...
13/03/2026

9 انچ موٹی اس دیوار پر کتنا اینٹیں لگی ہوئ ہیں۔؟ لمبائ 40فٹ جبکہ اونچائی 5فٹ ہے۔ ماہر لوگ ٹھیک جواب دیں گے۔
A- 1500
B- 1800
C- 1650
C- 2025

Address

Ghori Town Phase 5/B Street No 19 Gillani Manzal
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923155562635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah G Builder’s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah G Builder’s:

Shortcuts

Share