01/07/2025
📣 شاندار موقع | رئیل اسٹیٹ میں کیریئر بنائیں! 🏠
ہمیں اپنے آفس میں رئیل اسٹیٹ ورکر کی فوری ضرورت ہے جو کرایہ پر پراپرٹیز لگانے کا تجربہ رکھتا ہو۔
اگر آپ رئیل اسٹیٹ کا کام سیکھنے کے خواہشمند ہیں تو آپ کے لیے بھی یہ بہترین موقع ہے!
🔹 عمر: 18 سے 25 سال
🔹 بائیک اور موبائل فون لازمی
🔹 B-17 اسلام آباد کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی
🔹 سیکھنے کا موقع، کمیشن اور تجربہ — سب کچھ ایک ساتھ!
📞 رابطہ کریں: 0321 555 1232
📍 Mi Casa Marketing | B-17, Islamabad