29/05/2025
اس طرح کی سینکڑوں کہانیاں فلسطین میں دیکھنے سننے کو ملتی ہیں اور ستاون اسلامی ممالک تماشائی بنے سکوب سے دیکھ رہے ہیں ہم سے گورے اچھے ہیں جو آئے روز آواز بلند کرتے ہیں ماریں کھاتے ہیں لیکن ہم صرف نام کے مسلمان ہیں. اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے اور فلسطین کو آزادی عطا فرمائے آمین.