26/08/2026
🌙✨ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙
رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کی خوشی میں SAANI STEEL WORKS کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔ 🤍💚
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
SAANI STEEL WORKS — Quality • Timely Delivery • Customer Satisfaction