28/07/2013
دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان میں ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی زیر آب بندرگاہ گوادر ہے۔
دنیا کی سب سے بڑٰا دودھ تیار کرنے والی فیکٹری نیسلے پاکستان میں موجود ہے۔
پاکستان کی آبادی، روس سے زیادہ ہے۔
پاکستان کی فوج دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے۔
پاکستان واحد مسلمان ملک ہے جس کے پاس نیوکلئیر پاور موجود ہے۔
دنیا کے پچاس فیصد فُٹ بال پاکستان میں بنتے ہیں۔
قومی ترانے کی دھن، خوبصورت ترین قومی ترانوں میں پہلے نمبر پہ ہے۔
دنیا کا سب سے چھوٹا مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ انجینیئر پاکستان کا 7 سالہ بچہ ہے۔
کھیوڑہ کی کان دنیا کے دوسرے نمبر پہ سب سے بڑی نمک کی کان ہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ چنے کاشت کئے جاتے ہیں۔
پاکستان میں دنیا کی چھٹی بڑٰ ی آبادی ہے۔