23/06/2025
ہمارے ہاں ہر قسم کے فینسی گیٹ تیار کیے جاتے ہیں،عمدہ کوالٹی اور اعلٰی معیار ہماری پہچان ۔
اس کے علاوہ ہمارے ہاں سول ورک (گھروں کی تعمیر )سٹیل کا کام (گیٹ،گرل،سیڑھی،جھولے،جالی وغیرہ) فائبر گلاس کا کام (ونڈو شیڈ،کارپورچ شیڈ، جھولے، کرسیاں، جانور اور کارٹونز وغیرہ) پری فیب کا کام (گارڈ روم، چھت وغیرہ ) کا کام عمدہ کوالٹی کے معیار کے ساتھ مناسب اخراجات پر تصلی بخش کیا جاتا ہے، یعنی کہ اب ہر قسم کی سہولت کا مرکز صرف ایک MK Real Estate & Construction Company صرف اور صرف ایک فون کال کی دوری پر تو پھر دیر کس بات کی ابھی کال کر کے معلومات حاصل کریں۔
رابطہ نمبر : 2543611-0319 , 5223611-0300