Gondal SOLAR & Electronics

Gondal SOLAR & Electronics "Gondal Solar is a leading provider of solar panel installation and renewable energy solutions for homes and businesses across Pakistan."

🌙 Eid Mubarak from Gondal Solar ☀️✨ Celebrate this Eid with clean and sustainable energy!Power your home with reliable s...
27/05/2026

🌙 Eid Mubarak from Gondal Solar ☀️

✨ Celebrate this Eid with clean and sustainable energy!
Power your home with reliable solar solutions from Gondal Solar and enjoy uninterrupted happiness with your family. 🌙☀️

May this Eid bring peace, prosperity, and endless blessings to your home.
📍 Jhang City
📞 0313-7736095

✨ تمام اہل اسلام کو گوندل سولر سروسز جھنگ کی طرف سے حج مبارک ✨🕋​لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِیکَ لَ...
26/05/2026

✨ تمام اہل اسلام کو گوندل سولر سروسز جھنگ کی طرف سے حج مبارک ✨🕋

​لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِیکَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِیکَ لَكَ

​تمام اہلِ محبت کو حج کی خوشیاں مبارک ہوں! اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کا سفرِ حج آسان اور قبول فرمائے، اور جو محروم ہیں، ان کے لیے اسباب پیدا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️
​📢 سولر انرجی کے بہترین اسباب کے لیے ہمیشہ یاد رکھیں:

✨ Gondal Solar Services Jhang ✨

صرف بہترین کوالٹی، پائیدار کام اور آپ کا اعتماد!​📞 رابطہ

کریں (WhatsApp): 0313-7736095
📍 لوکیشن: جھنگ (Jhang)، پنجاب۔

بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان ہیں؟آج ہی گوندل سولر سروسز سے اپنا سولر سسٹم لگوائیں — ورنہ بعد میں پچھتائیں گے!✅ بہتر...
26/05/2026

بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان ہیں؟
آج ہی گوندل سولر سروسز سے اپنا سولر سسٹم لگوائیں — ورنہ بعد میں پچھتائیں گے!

✅ بہترین کوالٹی
✅ ماہر ٹیکنیشنز
✅ مضبوط وارنٹی
✅ بلوں میں کمی

📍 گوندل سولر سروسز، جھنگ، پاکستان
📲 واٹس ایپ: 0313-7736095

🚨 بریکنگ نیوز برائے سولر صارفین! ☀️⚡حکومت نے سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کرا دیے ہیں۔ اب ہر صارف کو ...
23/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز برائے سولر صارفین! ☀️⚡

حکومت نے سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کرا دیے ہیں۔ اب ہر صارف کو بجلی کی پیداوار کے لیے نیپرا لائسنس حاصل کرنا ہوگا۔

🔹 پہلے 25kW تک سسٹم پر لائسنس مفت ہوتا تھا، مگر اب نئی ترامیم کے مطابق
🔹 صارفین کو فی کلوواٹ 1000 روپے فیس ادا کرنا ہوگی
🔹 لائسنس کے لیے نیپرا کے نام پے آرڈر جمع کروانا لازمی ہوگا
🔹 اب کنیکشن نیٹ میٹرنگ کے بجائے نیٹ بلنگ پر دیا جائے گا
🔹 ہائبرڈ سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین اس قانون سے مستثنیٰ ہوں گے

📢 یہ تبدیلیاں سولر مارکیٹ اور صارفین دونوں پر بڑا اثر ڈال سکتی ہیں، خاص طور پر نئے سسٹم لگوانے والوں کے لیے۔

💬 آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے یا صارفین کے لیے مشکل پیدا کرے گا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

15/04/2026

*ساری عمر سیٹل ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیا منہ کعبہ کی طرف کر دیں، ہاں اب سیٹ ہے اب ٹھیک ہے*
*يہ ہے زندگی 💔*

07/04/2026

*سونا ڈی اے پی کی قیمتوں میں 200روپے فی بوری اضافہ

01/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، حتمی فیصلہ کل ہوگا.

16/03/2026

سولر پینل کے ریٹ میں کمی شروع مارکیٹ کریش عوام الناس سے مزیدسولر پینل بائیکاٹ کی گزارش ہے

10/03/2026

*‏بریکنگ نیوز* ⚠️⛔️⚠️
*اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر کے وزیراعظم کو بھیجوا دی۔ اوگرا نے پٹرول کی قیمت 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت 84.95 روپے بڑھانے کی سمری تیار کی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ دو روز میں ہو جائے گا۔

08/03/2026

⚠️ سولر الرٹ: مارکیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع!

اہم بین الاقوامی شپمنٹ روٹس کی بندش کے باعث سولر پینلز کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ متعدد انشورنس کمپنیوں نے شپمنٹس کی کوریج روک دی ہے جس سے پاکستان کے لیے درآمدی عمل سست پڑنے کا امکان ہے۔

اس صورتحال کے باعث فریٹ لاگت میں اضافہ اور مارکیٹ میں محدود دستیابی دیکھنے کو مل سکتی ہے، جس کے نتیجے میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ دوسری طرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 50 تا 55 روپے فی لیٹر اضافے سے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس اخراجات بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

📈 توانائی اور کاروباری لاگت میں اضافے کے اس دور میں بہتر ہے کہ بروقت فیصلہ کیا جائے۔

📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
Gondal Solar
0313-7736095

08/03/2026

TODAYS STOCKS....
Sale Start is 07/03/26

1️⃣CANADIAN
@ 41.50/-W 710W
@ 41.50/-W 620W *HJT*
@ 40.50/-W 610W
@ 41.50/-W 590W
N TYPE BIFACIAL
(READY STOCK ✅)

2️⃣JINKO
@ 40.50 /-W 585W
@ 40.25 /-W 635W *X20*
N TYPE BIFACIAL
(READY STOCK ✅)

3️⃣JA
@ 39/-W 595W
N TYPE BIFACAIL
(READY STOCK ✅)

4️⃣INVEREX *STEEL FRAME*
@ 39.50/-W 610W (MUSTANG)
@ 39.50/-W 595W
(JOLLYWOOD)
N TYPE BIFACAIL
(READY STOCK✅)

5️⃣LONGI X7
@ 39.25 /- 615W
N TYPE BIFACAIL
(READY STOCK ✅)

6️⃣ASTRO
@ 39.50/- 585W /- 20BB
@ 39.00/- 625W /-
N TYPE BIFACIAL

*For Loose 0.25 to 0.5 Up*

▶️Prices are ex warehouse only

*Prices Can be changed at any time*
Gondal SOLAR & Electronics
0313-7736095
#مہنگائی

Address

Bypass Road Rialway Phatak Jhang City
Jhang City
35200

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:45
Tuesday 07:00 - 23:45
Wednesday 07:00 - 23:45
Thursday 07:00 - 23:45
Friday 07:00 - 23:45
Saturday 07:00 - 23:45
Sunday 07:00 - 23:45

Telephone

+923137736095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal SOLAR & Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gondal SOLAR & Electronics:

Share