14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
AJ Plastic کی جانب سے تمام اہلِ پاکستان کو 78ویں یومِ آزادی کی دلِی مبارکباد! 💚
آئیے اس آزادی کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، معیار اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
🏭 AJ Plastic — Quality • Durability • Trust
ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان میں معیاری PET Bottles & Plastic Packaging Solutions فراہم کر رہے ہیں۔
💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
📍 Near Baba Umar Jhangi Stop, Jhang
📞 0333-6722331