04/09/2023
4 ستمبر 2023
سینیئر وائس پریزیڈنٹ فیصل نذیر خان کی چیمبر افس یوسف شاہ روڈ میں سیکرٹری جنرل اور دیگر سے ملاقات ہوئی ۔
سیکٹری جنرل دفتر کے معاملات ، نیو ممبر شپ اور ممبرز کی رینول کے بارے میں اگاہ کیا ۔ جس پر سینیئر وائس پریزیڈنٹ فیصل نذیر خان نے سیکرٹری جنرل کے کام کو سراہا اور ائندہ کے ائندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کیا ۔