German solar system jhang

German solar system jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from German solar system jhang, Solar Energy Service, bhakar Road Jhang sadar, Jhang Sadar.

We provide best solar energy panels inverter and other solar related items with best rates in town.We are importer of VFD.We provide best solar installation services with after sale services

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ*  سولر پروجیکٹ ممکل *انورٹر 6کلو واٹ گڈوےGoodwe*       ماہانہ بچت : *35000سے 40000* تک کی ...
28/03/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ* سولر پروجیکٹ ممکل
*انورٹر 6کلو واٹ گڈوےGoodwe*
ماہانہ بچت : *35000سے 40000* تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *400 سے 600*
پروجیکٹ لوکیشن: گوجرہ روڈ ڈاکٹر نگہت ہسپتال
کسٹمر نام: محمد عاصم صاحب
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم *2011* سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
*جرمن سولر سسٹم*
*کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370*
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
*رابطہ نمبر 7979432-0318*

Alhamdulilah iftar dinner hosted by gss
17/03/2026

Alhamdulilah iftar dinner hosted by gss

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ*  Luminey سولر پروجیکٹ ممکل     ماہانہ بچت : *40000سے 60000* تک کی بچت ماہانہ یونٹس: *800 ...
11/03/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ* Luminey سولر پروجیکٹ ممکل
ماہانہ بچت : *40000سے 60000* تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *800 سے 1000*
پروجیکٹ لوکیشن: پیراڈائیز سٹی
کسٹمر نام: پروفیسر اطہر صاحب
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم 2011 سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
*جرمن سولر سسٹم*
*کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370*
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
*رابطہ نمبر 7979432-0318*

الحمد اللہ جھنگ میں *10کلو واٹ*  Luminey سولر پروجیکٹ ممکل     ماہانہ بچت : *60000سے 80000* تک کی بچت ماہانہ یونٹس: *100...
04/03/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *10کلو واٹ* Luminey سولر پروجیکٹ ممکل
ماہانہ بچت : *60000سے 80000* تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *1000 سے 1200*
پروجیکٹ لوکیشن: پینسرہ روڈ
کسٹمر نام: *محمد منور عباس*
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم 2011 سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
*جرمن سولر سسٹم*
*کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370*
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
*رابطہ نمبر 7979432-0318*

Alhamdulillah
04/03/2026

Alhamdulillah

Ramdan Mubarak from German solar system jhang
18/02/2026

Ramdan Mubarak from German solar system jhang

12/02/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *6.2کلو واٹ* Luminey سولر پروجیکٹ ممکل
ماہانہ بچت : 30000 تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *300 سے 400*
پروجیکٹ لوکیشن: دارالسکینہ روڈ
کسٹمر نام: محمد کاٖظم بھروانہ
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم 2011 سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
جرمن سولر سسٹم
کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
رابطہ نمبر 7979432-0318

🚨 اہم اپڈیٹ: پروزیومر ریگولیشن 2025 — نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ 🚨حالیہ پالیسی تبدیلی کے مطابق اب Net Metering کو تبد...
11/02/2026

🚨 اہم اپڈیٹ: پروزیومر ریگولیشن 2025 — نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ 🚨
حالیہ پالیسی تبدیلی کے مطابق اب Net Metering کو تبدیل کرکے Net Billing کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ سولر صارفین، خاص طور پر نئے صارفین، کے لیے بڑی مالی تبدیلی لے کر آیا ہے۔
🔹 کیا تبدیل ہوا؟
✅ 1) سسٹم میں بنیادی تبدیلی
پہلے نیٹ میٹرنگ میں درآمد (Import) اور برآمد (Export) یونٹس ایڈجسٹ ہو جاتے تھے۔
اب نیٹ بلنگ میں خریدی گئی بجلی اور بیچی گئی بجلی کا حساب الگ الگ ہوگا۔
✅ 2) Existing Users کے لیے Buy Back Rate میں کمی
پہلے ریٹ تقریباً: Rs 27 / یونٹ
اب نیا ریٹ: تقریباً Rs 25–26 / یونٹ
✅ 3) New Users کے لیے Buy Back Rate میں بڑی کمی
نیا ریٹ: تقریباً Rs 11 / یونٹ
یعنی نئے صارف کو گرڈ کو دی گئی بجلی کا معاوضہ بہت کم ملے گا۔
✅ 4) استعمال شدہ بجلی کا بل بدستور ادا کرنا ہوگا
ہر صارف کو اپنی استعمال شدہ (Import) یونٹس کا بل دینا ہوگا،
اور یہ ریٹ عام طور پر تقریباً Rs 40 فی یونٹ یا اس سے زائد بن سکتا ہے (ٹیکسز/سرچارجز کے ساتھ مزید فرق بھی آ سکتا ہے)۔

🔹 اس کا عام صارف پر کیا اثر ہوگا؟
📌 سولر کی واپسی (Payback Period) بڑھ جائے گی
خاص طور پر نئے صارفین کے لیے سرمایہ واپس آنے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
📌 بِل میں وہ کمی نہیں آئے گی جو پہلے آتی تھی
کیونکہ خرید اور فروخت کے ریٹس میں بڑا فرق ہو گیا ہے۔
📌 لوڈ مینجمنٹ اب زیادہ اہم ہو گئی ہے
دن کے وقت اپنی پیدا کی گئی سولر بجلی خود استعمال کرنا پہلے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

🔹 Existing اور New صارفین کے درمیان فرق
Existing صارفین کو نسبتاً بہتر ریٹ (25–26) ملے گا، مگر پہلے سے کم۔
New صارفین کو صرف 11 روپے کے قریب ریٹ ملنا، مالی طور پر بڑا فرق پیدا کرے گا۔

🔹 کیا کرنا چاہیے؟
✅ اپنے سسٹم کا لوڈ پروفائل چیک کریں۔
✅ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ اپنے آلات چلائیں تاکہ self-consumption بڑھے۔
✅ بیٹری/ہائبرڈ آپشنز کا ٹیکنیکل اور مالی جائزہ لیں۔
✅ نئے سولر پلان سے پہلے مکمل ROI calculation ضرور کریں۔

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ*  Luminey سولر پروجیکٹ ممکل     ماہانہ بچت : 30000 تک کی بچت ماہانہ یونٹس: *300 سے 400*پرو...
05/02/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ* Luminey سولر پروجیکٹ ممکل
ماہانہ بچت : 30000 تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *300 سے 400*
پروجیکٹ لوکیشن: محلہ بدھے والا
کسٹمر نام: محمد اشتیاق صاحب
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم 2011 سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
جرمن سولر سسٹم
کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
رابطہ نمبر 7979432-0318

الحمد اللہ جھنگ میں *20HP* سولرموٹر  پروجیکٹ ممکل     ماہانہ بچت : 100000ایک لاکھ تک کی بچت ماہانہ یونٹس: *1200 سے 1500*...
04/02/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *20HP* سولرموٹر پروجیکٹ ممکل
ماہانہ بچت : 100000ایک لاکھ تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *1200 سے 1500*
پروجیکٹ لوکیشن: بھوآنہ
کسٹمر نام: زاہد صاحب
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم 2011 سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
جرمن سولر سسٹم
کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
رابطہ نمبر 7979432-0318

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ*  Goodwe Hybrid سولر پروجیکٹ ممکل     ماہانہ بچت : 30000سے 40000 تک کی بچت ماہانہ یونٹس: *...
02/02/2026

الحمد اللہ جھنگ میں *6کلو واٹ* Goodwe Hybrid سولر پروجیکٹ ممکل
ماہانہ بچت : 30000سے 40000 تک کی بچت
ماہانہ یونٹس: *400 سے 500*
پروجیکٹ لوکیشن: پیرا ڈائیز سٹی Paradise City Jhang
کسٹمر نام: حاجی مدثر صاحب
اگر آپ ہمیشہ کوالٹی اور معیار کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے گھر، کاروبار، فیکٹری کو سولر پر منتقل کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا قریبی جرمن سولر سسٹم آفس وزٹ کریں۔جرمن سولر سسٹم 2011 سے آپکے علاقہ میں سولر انرجی سلوشنز دینے والا با اعتماد ادارہ۔
جرمن سولر سسٹم
کال/ واٹس ایپ: 4888403-0370
جھنگ آفس :
دربار گوہر شاہ نزد فیصل آباد روڈ جھنگ
رابطہ نمبر 7979432-0318

Outdoor-ready power, without the on-site complexity.Luminey Oasis 60 comes pre-wired, pre-assembled, and IP55 outdoor ra...
31/01/2026

Outdoor-ready power, without the on-site complexity.

Luminey Oasis 60 comes pre-wired, pre-assembled, and IP55 outdoor rated—so installation is faster, safer, and scalable from 60kWh to 360kWh.

(Solar inverters Pakistan, C&I batteries Pakistan, Lithium battery for solar, Energy storage systems)
Available at German solar system jhang

Address

Bhakar Road Jhang Sadar
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when German solar system jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share