Ali Spray Centre Gojra Morr

Ali Spray Centre Gojra Morr Ali Spray Centre Gojra Morr
Kanzo Ag& Swat Agro & Cheng Cheng agro& Saver pesticide All products are Available

03/01/2026
 #گندم میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کا بہترین حل مناسب قیمت  گندم میں بغیر کوئی سٹرس کے تمام جڑی بوٹیوں کا خاتمہ ۔۔مزید معل...
26/12/2025

#گندم
میں موجود تمام جڑی بوٹیوں کا بہترین حل
مناسب قیمت
گندم میں بغیر کوئی سٹرس کے
تمام جڑی بوٹیوں کا خاتمہ ۔۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے
03474849500

26---December 20251:::اگر گندم میں سلائی سٹی اور دمبی سٹی کے کچھ پودے بھی پرورش کر گئے تو اگلے سال بڑی مقدار میں اُگ جائ...
26/12/2025

26---December 2025

1:::اگر گندم میں سلائی سٹی اور دمبی سٹی کے کچھ پودے بھی پرورش کر گئے تو اگلے سال بڑی مقدار میں اُگ جائے گی ۔۔

2::::اگر کچھ تر وتر میں سپرے کرنا مجبوری ہے تو سوات ایگرو کی پروٹوکی. ساتھ چوڑے پتے کے لیے میٹا فن کی سپرے کر لیں ۔۔۔

3::::ذرا خشک وتر ہونے پر سٹریس بھی نہی آتا تو بہتر سوات ایگرو کی ٹرائی الٹرا ہے۔۔۔۔

4::::جڑی بوٹی نظر نہ بھی آئے تو چوڑے پتے کے لیے سستی میٹا فن طاقت والے فارمولا میں ملا کر ہی کر دی ۔۔۔

5:::::کلراٹھے رقبوں والی گندم بعد پانی 70 دن کی عمر تک نشونما نہی کرتی زمین خشک ہو تو کھادیں فائدہ دیں۔ لہذا جب زمین میں پاؤں زیادہ نہ دھنسے تو فوراً مندرجہ ذیل فارمولے کی سپرے کر سکتے ہیں۔۔۔
امائنو ایسڈ+ہیڈ لینڈ زنک 250گرام+ایک کلو یوریا

این پی کے+ ہیڈ لینڈ ملٹی 250گرام+ایک کلو یوریا

دو کلو یوریا+دو کلو پوٹاشsop+ہیڈ لینڈ زنک 250گرام

Ali Agri Services spray center Gojra mode
03474849500



خوراک اور حفاظت ایک ساتھUltrasol Anti Stress Cucumber              #
15/12/2025

خوراک اور حفاظت ایک ساتھ
Ultrasol Anti Stress Cucumber
#

پہلے پانی کے بعد گندم کے پیلے پتےاسکی وجوہات و تدارکسموگ و موسمی اثرات کی وجہ سے سے گندم کے پتے پیلے ہو سکتے ہیں🌾نائٹروج...
12/12/2025

پہلے پانی کے بعد گندم کے پیلے پتے
اسکی وجوہات و تدارک

سموگ و موسمی اثرات کی وجہ سے سے گندم کے پتے پیلے ہو سکتے ہیں
🌾نائٹروجن ڈیفیشینسی
پہلا پانی لگنے کے بعد کچھ وقت کے لئے گندم کے پودے کی نائٹروجن لینے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے، پہلا پانی زیادہ لگنے کے بعد پتے پیلے ہو سکتے ہیں، جس جگہ پانی زیادہ کھڑا رہے وہاں پتے پیلے ہو سکتے ہیں۔ پانی لگانے کے بعد وتر آنے تک انتظار کریں پتوں کا رنگ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔۔
اگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوتا تو
🌾 پیلے پیچز میں اضافی یوریا+سلفر کا چٹھہ کر دیں۔۔

اگر مکمل پلاٹ میں یہ مسئلہ ہے توسفارش کردہ مقدارکے مطابق
🌾امائنو ایسڈ کا سپرے کریں، پتوں کا رنگ بہتر اور فصل سر سبز ہو جائے گی۔
Ali Agri services gojra mode

سیلکٹ چیلیٹڈ زنک ایک جدید اور تیزی سے جذب ہونے والا زنک فارمولا ہے جو گندم کی فصل میں ابتدائی بڑھوتری، جڑوں کی مضبوطی او...
06/12/2025

سیلکٹ چیلیٹڈ زنک ایک جدید اور تیزی سے جذب ہونے والا زنک فارمولا ہے جو گندم کی فصل میں ابتدائی بڑھوتری، جڑوں کی مضبوطی اور شگوفہ سازی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جب اسے فصل میں چھٹہ کیا جاتا ہے تو اس کے چیلیٹڈ ذرات پودے کے خلیوں میں تیزی سے داخل ہو کر انزائمز، کلوروفل اور ہارمونز کی فعالیت کو بڑھاتے ہیں۔ یہی عمل گندم میں نئی کونپلوں یعنی شگوفوں کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے۔

🔹 اہم فوائد

زنک پودے میں آکسین ہارمون کے بننے میں مدد دیتا ہے، جس سے شگوفے زیادہ اور مضبوط بنتے ہیں۔

جڑوں کی نشوونما بہتر ہوتی ہے، جس سے پودا خوراک زیادہ جذب کرتا ہے اور نئے شگوفے بنانے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔

چیلیٹڈ فارم ہونے کی وجہ سے زنک ضائع نہیں ہوتا بلکہ مکمل طور پر پودا استعمال کرتا ہے، یوں شگوفہ سازی بھرپور ہوتی ہے۔

پودا مضبوط، سبز اور یکساں بڑھوتری دکھاتا ہے، جو آخرکار بالیوں کی بہتر تشکیل کا سبب بنتا ہے۔

مختصراً: سیلکٹ چیلیٹڈ زنک گندم کی فصل میں شگوفہ سازی کو قدرتی ہارمونز اور غذائی عمل بڑھا کر بہتر بناتا ہے اور فصل کی طاقت و پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے ۔
علی ایگری سروسز سپرے سینٹر گوجرا موڈ
واٹس ایپ کریں
03474849500

علی ایگری سروسز سپرے سینٹر گوجرہ موڑ جھنگ پر دستیاب ہے رابطہ نمبر 03474849500
06/12/2025

علی ایگری سروسز سپرے سینٹر گوجرہ موڑ جھنگ پر دستیاب ہے
رابطہ نمبر 03474849500

🌾 گندم کی بہتر پیداوار کے لیے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی انتہائی ضروری ہے، کیونکہ یہ گندم کے ساتھ خوراک، پانی، روشنی اور ج...
06/12/2025

🌾 گندم کی بہتر پیداوار کے لیے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی انتہائی ضروری ہے، کیونکہ یہ گندم کے ساتھ خوراک، پانی، روشنی اور جگہ کے لیے مقابلہ کرکے پیداوار کو 30 سے 40 فیصد تک کم کر دیتی ہیں۔ صاف کھیت ہمیشہ مضبوط فصل اور زیادہ پیداوار کی ضمانت ہوتا ہے۔ اسی ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے چانگ شینگ ایگرو کیمیکل پاکستان — جو ایک معیاری اور قابلِ اعتماد چینی کمپنی ہے — کسانوں کے لیے جدید اور مؤثر زرعی ادویات فراہم کر رہی ہے۔ انہی معیاری پروڈکٹس میں سے ایک اعلیٰ اور مؤثر ویڈیسائیڈ ★ 𝙎𝙃𝙐𝘼𝙉𝙂 𝘾𝙃𝙐 25% OD ★ ہے جو گندم میں گھاس نما اور چوڑی پتی دونوں اقسام کی جڑی بوٹیوں کے خلاف نہایت شاندار اور تیز اثر دکھاتا ہے۔ اس کے اندر موجود Mesosulfuron-Methyl گھاس کی جڑی بوٹیوں کی اندرونی نشوونما کو روک کر انہیں سوکھنے پر مجبور کرتا ہے، MCPA Isooctyl چوڑی پتی والی جڑی بوٹیوں کو تیزی سے ختم کرتا ہے جبکہ Florasulam ضدی اور مشکل جڑی بوٹیوں پر طاقتور اثر ڈال کر باقی اجزاء کے اثر کو مزید بڑھاتا ہے۔ تینوں کیمیکلز کی مشترکہ طاقت ★ 𝙎𝙃𝙐𝘼𝙉𝙂 𝘾𝙃𝙐 ★ کو ایک مکمل، محفوظ اور مؤثر حل بناتی ہے، جو کھیت کو صاف، گندم کی افزائش کو مضبوط اور پیداوار کو نمایاں طور پر بہتر بناتا ہے۔ 🌾Ali Agri services gojra mode jhang

Ali Agri services spary center ada gojra mode Jhang
14/09/2025

Ali Agri services spary center ada gojra mode Jhang

Address

Adda Gojra Morr Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Spray Centre Gojra Morr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share