26/10/2025
شوارمہ بیچنے والے باپ کی بیٹی زونیشہ صابر سی ایس ایس آفیسر بن گئ ہے
بےشک اللہ انسان کو وہی کچھ عطاء کرتا ہے جس کی وہ جستجو کرتا ہے
زونیشہ صابر کو اس عظیم کامیابی پر کی جانب سے ڈھیروں مبارک باد
C.E.O & Principal
Cambridge Institute of Technology