Rins Asociates

Rins Asociates 2d+3d+ Construction 2d+3d+Building construction

04/08/2025
5 marla city hosing Jhelum
21/09/2023

5 marla city hosing Jhelum

                   #اور  #راولپنڈی  #جھلم وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا ...
12/09/2023


#اور #راولپنڈی #جھلم
وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو آپ ساجن کنسٹرکشنWhatsapp03445473747p رابطہ کریں
سروسز۔اسلام اباد راولپنڈی اور کے پی کے میں دئیے جاتے ہیں۔۔
Rins associate city housing jhelum ‎
نیا ریٹ لسٹ۔۔۔۔ لوکل ٹاٶنز کا ریٹ۔۔
(1)سٹریکچر2000...
(2)گرے سٹرکچر2400...
(3)مکمل فینشینگ۔3500..
RDA &CDA ٹاٶنز ریٹ
(1)سٹرکچر 2000..
(2)گرےسٹریکچر۔2500..
(3)مکمل فینیشنگ۔۔3800..
پانی اور بجلی کلاٸنٹ پرواٸڈ کریگا ‎.


Rins Associate city housing jhelum
C.E.O Engineer sheraz iftikhar...Contact No03445473747

3, 5, 7, 10 Marla1, 2 KanalFile availables Maps+2d+3d viewBuilding construction Engineer sheraz iftikhar 03445473747
23/08/2022

3, 5, 7, 10 Marla
1, 2 Kanal
File availables
Maps+2d+3d view
Building construction
Engineer sheraz iftikhar 03445473747

Address

F-5
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923445473747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rins Asociates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rins Asociates:

Share