Kabirwala Awaz

Kabirwala Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kabirwala Awaz, Chak no 13v khanewal, Kabirwala.

اب کبیروالا اور پاکستان کی ہر خبر اپ کو اس پیج پر ملے گی اپ اپنی ہر خبر ہم تک پہنچائیں ہم بنیں گے اپ کی اواز اپ اپنی ہر خبر ہمیں اس واٹس ایپ پر دے سکتے ہیں
+923067825326
muhammad jahangir

اینٹی کرپشن ٹیم خانیوال کامیاب ریڈعابد علی بندیشہ سیکرٹری یونین کونسل نمبر (87 )تیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
11/09/2026

اینٹی کرپشن ٹیم خانیوال کامیاب ریڈ
عابد علی بندیشہ سیکرٹری یونین کونسل نمبر (87 )
تیس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

04/09/2026

*افسوس ناک:*
کبیروالہ موٹروے ایم-4 مخدوم پور ریسٹ ایریا کے قریب پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ چلتی گاڑی میں 13سالہ بچہ کار کے دروازے کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھا تھا دروازہ لاک نہ ہونے کی وجہ سے کھُل گیا اور بچہ نیچے گر گیا۔
موٹروے پر گزرتی ہوئی تیز رفتار گاڑیوں نے بچے کو کُچل دیا۔ پہلے ایک کار نے ٹکر ماری، اُس کے فوراً بعد پیچھے سے آنے والے ٹرالے نے اسے روند ڈالا۔
🙏😥

Aapki najar mein Pakistan ka achcha leader kaun sa hai
03/09/2026

Aapki najar mein Pakistan ka achcha leader kaun sa hai

03/09/2026

کبیروالا سٹی مولاپور بچوں کو اغوا کرنے والا
گینگ متحرک ہے اپنے بچوں کی حفاظت کریں

🚨 کبیر والا اور گردونواح کے والدین کے لیے اہم اطلاعکبیر والا اور گردونواح میں اغوا کی ایک کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تمام...
03/09/2026

🚨 کبیر والا اور گردونواح کے والدین کے لیے اہم اطلاع

کبیر والا اور گردونواح میں اغوا کی ایک کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ خاص طور پر شام کے اوقات میں اپنے بچوں کو اکیلے گھر سے باہر نہ بھیجیں اور ان کی نقل و حرکت پر خصوصی نظر رکھیں۔

براہِ کرم بچوں کو غیرضروری طور پر باہر جانے سے روکیں اور انہیں اجنبی افراد یا مشکوک گاڑیوں سے محتاط رہنے کی تلقین کریں۔

اگر کسی کو کوئی مشکوک شخص یا سرگرمی نظر آئے تو فوراً پولیس کو اطلاع دیں۔

⚠️ اپنے بچوں کی حفاظت کو سنجیدگی سے لیں اور یہ اطلاع اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں۔

01/09/2026
31/08/2026

Bilawal Bhutto kept silent on the news of his marriage
Broke, made everything clear in the video message

31/08/2026

Big news

30/08/2026

نكالو عمران خان کو باہر پھر ہوگا مقابلہ ، مولانا نے حکومت پر بجلیاں گرادیں، دھواں دار خطاب

ڈپٹی اسپیکر نے ٹوک دیا، پھر جو ہوا خود دیکھ لیں

30/08/2026

ایس ایس پی فدا جانور کی بیوی کے ساتھ بدسلوکی - پولیس

بیوی کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کریں۔

Address

Chak No 13v Khanewal
Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabirwala Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share