Fronus Solar Energy System Kamar Mushani Mianwali

Fronus Solar Energy System Kamar Mushani Mianwali solar technology
(1)

مقام کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی سابقہ ایم این اے ن لیگ عبیداللہ خان شادی خیل کے گیسٹ ہاؤس پر الحمداللہ دس کلو واٹ سولر سسٹ...
12/07/2026

مقام کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی سابقہ ایم این اے ن لیگ عبیداللہ خان شادی خیل کے گیسٹ ہاؤس پر الحمداللہ دس کلو واٹ سولر سسٹم نصب کردیا ھے جوکہ پورے گیسٹ ہاؤس کا نصف لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ھے ۔ پروجیکٹ انسٹالر انجینئر فراست اللہ خان مزمل
طالب دعا سید اظہر شاہ گیلانی قادری فرونس سولر انرجی کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی
رابطہ نمبر. 03041685700/0300 6088308/03009168199

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور پوری رات بجلی کا متبادل بیک اپ کا حل???????فرونس سولر انرجی سسٹم کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانو...
09/07/2026

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور پوری رات بجلی کا متبادل بیک اپ کا حل???????
فرونس سولر انرجی سسٹم کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی اب اپکو دن رات سرکاری بجلی سے جان چھڑانے کا بہترین فارمولا لے کر آیا ھے دن کو آپ سولر چلائیں اور رات کو پاور فل ھابیرڈ لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری لگائیں اور مہنگی ترین بجلی کے بلوں اور لوڈ شیڈنگ سے نجات پائیں۔مزید معلومات کیلے ابھی وٹس ایپ کریں یا کال کریں ھم اپکو بہترین مشورہ بھی دیں گے اور مناسب اور بروقت سسٹم بھی انسٹال کرکے دیں گے۔
03041685700/0300 9168199/0300 6088308
فرونس سولر انرجی کمپنی کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی

09/07/2026
02/07/2026

Lady Doctor Samiha Habib's hospital has been completely switched to a hybrid inverter system with lithium batteries, capable of handling the hospital's load around the clock.
Talib Dua Syed Azhar shah Gillani solar expert Fronus solar energy system Kamar mushani

مقام جلال پور ڈسٹرکٹ میانوالی محترم دوست حافظ جلیل صاحب کے گاڑیوں کے شو روم پر 6 کلو واٹ سسٹم ساتھ میں لیتھیم بیٹری انسٹ...
30/06/2026

مقام جلال پور ڈسٹرکٹ میانوالی محترم دوست حافظ جلیل صاحب کے گاڑیوں کے شو روم پر 6 کلو واٹ سسٹم ساتھ میں لیتھیم بیٹری انسٹال کی ھے جو کہ پورا لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ھے ۔
طالب دعا سید اظہر شاہ گیلانی قادری سولر ایکسپرٹ فرونس سولر انرجی کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی

مقام کوٹ چاندنہ ڈسٹرکٹ میانوالی ایک اور شاندار گھریلو سولر پروجیکٹ انسٹال کیا ھے جسمیں 10 کلو واٹ کے مساوی ان گرڈ انورٹر...
22/06/2026

مقام کوٹ چاندنہ ڈسٹرکٹ میانوالی ایک اور شاندار گھریلو سولر پروجیکٹ انسٹال کیا ھے جسمیں 10 کلو واٹ کے مساوی ان گرڈ انورٹر استعمال ھوا ھے جوکہ گھر کا تقریبآ سارا لوڈ چلانے کی صلاحیت رکھتا ھے ۔اپ بھی اپنے گھروں ٹیوب ویل مارکیٹ ھسپتال یا آٹا چکی کو سولر پر منتقل کرنا چاھتے ھیں تو ابھی ھم سے رابطہ کریں اور انتہائی مناسب قیمت پر معیاری سولر سسٹم لگوائیں ۔اج آپ سرمایہ لگائیں اور ھمیشہ کیلے بجلی کے بلوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔
طالب دعا سید اظہر شاہ گیلانی قادری سولر ایکسپرٹ فرونس سولر انرجی کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی

14/06/2026

الحمدللہ ایک دن میں دو ٹیوب ویل سولر پر انسٹال کرلیے ھیں ۔مقام مدت وآلہ ڈسٹرکٹ میانوالی میں دو مختلف مقامات پر ایک ھی دن میں دونوں سولر ٹیوب ویل بہترین پریشر کے ساتھ انسٹال کیے۔
طالب دعا سید اظہر شاہ گیلانی قادری سولر ایکسپرٹ فرونس سولر انرجی کمرمشانی ڈسٹرکٹ میانوالی

14/06/2026
14/06/2026

Another excellent solar system has been installed in Gulshan Colony Kamar Mushani, in which a new modern technology hybrid inverter IP65 and lithium battery have been used. This system is capable of carrying the full load of the house. This system has been installed by Engineer Farast ullah Khan. Talib Dua Syed Azhar Shah Gilani Qadri Solar Expert Fronus Solar Energy Kamar Mushani District Mianwali
Call us 03041685700/03006088308/03009168199

12/06/2026

Fronus solar energy center Kamar mushani district mianwali
We deal all kinds of solar panel hybrid inverter lithium batteries inverter AC and air colour
And provide the best service.
Call now WhatsApp 03041685700

Address

Kamar Mushani

Telephone

+923041685700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fronus Solar Energy System Kamar Mushani Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fronus Solar Energy System Kamar Mushani Mianwali:

Shortcuts

Share