Tashfeen Saleem Al Nafay Marketing

Tashfeen Saleem Al Nafay Marketing :رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما. آمین۔

30/05/2026

یا اللہ جو اس سال قربانی نہیں کر سک ے انہیں اتنا نواز دے کہ اگلے سال وہ بھی قربانی کر سکیں۔۔
💕آمین ثم آمین ❤

30/05/2026

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا،تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے

جناح اسپتال میں بچے کی پیدائش سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے...
30/05/2026

جناح اسپتال میں بچے کی پیدائش سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیے چار گھنٹے تک انتظار کروایا گیا، جبکہ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مسلسل چیک اپ کا کہتے رہے لیکن مناسب توجہ نہیں دی گئی، جس کے بعد انہوں نے واش روم میں بچے کو جنم دیا۔

دوسری جانب اسپتال انتظامیہ نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بچے کی پیدائش لیبر روم میں ہوئی، نہ کہ واش روم میں۔ انتظامیہ کے مطابق خاتون کو رات 2 بج کر 50 منٹ پر صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔ اسپتال کا کہنا ہے کہ مریضہ کو پی ایچ آئی اسپتال سے لایا گیا تھا اور گائنی ایمرجنسی میں فوری طور پر معائنہ کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق خاتون ہائی رسک مریضہ تھیں، جنہیں 16 یونٹس خون اور ایف ایف پیز فراہم کیے گئے، جبکہ مزید طبی نگرانی کے لیے انہیں آبزرویشن میں رکھا گیا۔

30/05/2026

20 Lacs Only Main Road Facing West Open

کراچی کے علاقے دستگیر میں قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھر میں ڈکیتی ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ شہری کا کہنا ہے ...
30/05/2026

کراچی کے علاقے دستگیر میں قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھر میں ڈکیتی ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ شہری کا کہنا ہے گیراج میں قربانی میں مصروف تھے دروازہ بجا تو ملازمہ نے کھول دیا، ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر اہلخانہ اور قصائیوں کو یرغمال بنایا۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے الماریوں سے 15 ہزار امریکی ڈالر، پاکستانی کرنسی لوٹ لی، لوٹے گئے سامان میں 17 سے 18 تولہ سونا بھی شامل ہے۔

30/05/2026

حکومت کا کراچی کو سندھ سے وفاقی کنٹرول میں لینے کا فیصلہ۔

Abdul Sattar Edhi ki wife, Bilquis Edhi, ab zinda nahi hain.Unka inteqal 15 April 2022 ko Karachi mein hua tha. Woh kidn...
16/04/2026

Abdul Sattar Edhi ki wife, Bilquis Edhi, ab zinda nahi hain.
Unka inteqal 15 April 2022 ko Karachi mein hua tha. Woh kidney aur heart ke masail ki wajah se kaafi arsay se beemar thin.
Bilquis Edhi sahiba ne apne shohar ke saath mil kar Edhi Foundation ko duniya ki sab se bari welfare organizations mein se ek banaya. Unki khidmaat (services) hamesha yaad rakhi jayengi.

سابق نیوز اینکررابعہ انعم نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھل گیا یونیورسٹی روڈ اب بھی بند ہے، وزیراعظم صاحب کچھ نظرِ کرم کراچی...
09/04/2026

سابق نیوز اینکررابعہ انعم نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھل گیا یونیورسٹی روڈ اب بھی بند ہے، وزیراعظم صاحب کچھ نظرِ کرم کراچی کی سڑکوں پر بھی، کیونکہ ان سے تو نہیں ہو پارہا۔اپنے سوشل میدیا پلیٹ فارم پرجاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں رابعہ انعم نے کہا کہ سنا ہے آج وزیر اعظم شہباز شریف بہت خوش ہیں،اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں کراچی کی عوام کی طرف سے ایک درخواست بھیج دوں، ہم نے سنا ہے آپ کو دو کام بہت پسند ہے ایک دنیا میں امن قائم کروانا دوسرا سڑکیں بنوانا۔ وزیر اعظم صاحب کچھ نظر کرم کراچی کی سڑکوں پربھی کر دیں،سندھ حکومت سے تو نہیں ہوپارہا۔

حج و عمرہ کی مکمل رہنمائی ایک ہی جگہجامع مسجد نیا ناظم آباد کے زیرِ اہتمامحج و عمرہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہ...
09/04/2026

حج و عمرہ کی مکمل رہنمائی ایک ہی جگہ

جامع مسجد نیا ناظم آباد کے زیرِ اہتمام
حج و عمرہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں آپ کو سفرِ حج و عمرہ کی مکمل تیاری، طریقہ کار اور اہم مسائل کے بارے میں تفصیلی رہنمائی دی جائے گی۔

موضوعات میں شامل:
سفر کی تیاری، حج و عمرہ کی فرضیت، مناسک کا درست طریقہ، اور عام غلطیوں کی اصلاح

تاریخیں:
جمعہ، 10 اپریل 2026
اتوار، 12 اپریل 2026

وقت: بعد از نماز عشاء

مقام: جامع مسجد، نیا ناظم آباد

Address

Surjani Town
Karachi Lines
74300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tashfeen Saleem Al Nafay Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share