Universal Solar Traders

Universal Solar Traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Universal Solar Traders, Solar Energy Company, Lahore Multan and, Karachi.

::::::::: نیٹ میٹرنگ، ایک ایسی ٹیکنالوجی جسکے ذریعہ اگلے 25 سال تک آپ اپنا بجلی کا بل صفر کر سکتے ہیں :::::::::پاکستان م...
22/08/2021

::::::::: نیٹ میٹرنگ، ایک ایسی ٹیکنالوجی جسکے ذریعہ اگلے 25 سال تک آپ اپنا بجلی کا بل صفر کر سکتے ہیں :::::::::

پاکستان میں پہلی مرتبہ NEPRA کی جانب سے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے ماہانہ بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں سے نجات کے لئے "نیٹ میٹرنگ" جیسی شاندار سہولت متعارف کروائی گئی ہے.

اس ٹیکنالوجی کا بنیادی مقصد :
آپ کے ماہانہ بجلی کے بل کو صفر کر دینا، اور استعمال سے زائد بجلی واپس حکومت کو بیچنا ہے.

::::: اس ٹیکنالوجی کے فوائد کیا ہیں ؟ :::::
1- یہ انتہائی آسان اور معاشی لحاظ سے سولر سسٹم سے سستی ہے، اس میں روایتی سولر سسٹم کی طرح بیٹریز وغیرہ کا خرچ سرے سے ہے ہی نہیں.
2- ایک مرتبہ یہ سسٹم لگا لینے کے بعد ماہانہ/سالانہ کسی قسم کے خفیہ چارجز یا مینٹیننس maintenance وغیرہ کا خرچ نہی ہے.
3- یہ سسٹم کم از کم 25 سال تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے !!!
4- سب سے اہم بات یہ کہ اس سسٹم کو لگانے والا 2 سے 3 سال کے اندر اندر اپنی انویسمینٹ investment واپس وصول کر کے اگلے 25 سال کے لئے پر سکون ہو چکا ہوتا ہے.
5- اس کے زریعے load shedding اور low voltage جیسے مسائل پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے
6- سولر سسٹم محدود ہوتا ہے، جو کہ صرف چند پنکھے اور بلب چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے، نیٹ میٹرنگ کا پلانٹ آپ کے گھر/ادارے کی تمام تر چیزوں بشمول اے سی، موٹر، فریج وغیرہ کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے.

::::: اس سے متعلق چند مذید سوالات :::::
١. نیٹ میٹرنگ کیا ہے ؟ یہ کام کیسے کرتا ہے ؟
آپ کے گھر/سکول/کالج/یونیورسٹی/فیکٹری یا کسی بھی جگہ سولر پینلز لگائے جائیں گے، جو سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کریں گے، یہ پینل آپ کے سابقہ ایک سال کے بجلی کے بل کو دیکھتے ہوئے یومیہ استعمال شدہ یونٹس کی مقدار کے مطابق لگائے جاتے ہیں، جن کا کام نہ صرف آپ کے ادارے/گھر کو مطلوبہ مقدار کے مطابق بجلی فراہم کرنا ہے بلکہ زائد مقدار میں بننے والی بجلی واپس واپڈا کو فراہم کرنا ہے.
اب کیوں کہ پورا مہینہ آپ کے سسٹم نے خود بجلی پیدا کی ہے اور واپڈا سے بجلی لینے کی بجائے الٹا واپڈا کو سپلائے کی ہے، لہذا اول تو آپ کا بجلی کا بل صفر ہو جاتا ہے دوم یہ کہ واپڈا آپ سے لی گئی زائد بجلی کو بل میں ڈال کر آپ کو اتنی رقم کا چیک بھی دے دیتا ہے. ہے نا فائدے کا سودا ؟

::::: یہ کہاں کہاں لگایا جا سکتا ہے ؟ :::::
گھریلو صارفین کے لئے تو ہے ہی ہے، ساتھ میں اس کا اصل فائدہ کمرشل صارفین کے لئے ہے. کسی بھی انڈسٹری خواہ وہ کوئی فیکٹری ہے یا سکول کالج، ہاسٹلز ، ہوٹلز کے مالک کے لئے سب سے بڑا خرچہ ماہانہ بجلی کے بل ہیں. لہذا یہ ٹیکنالوجی ایسے تمام لوگوں کے لئے اپنے منافع کی رقم کو بچانےکے لئے زبردست ہے. اس کی صرف اور صرف ایک شرط ہے کہ آپ کا میٹر 3 فیز میٹر ہو. ( اگر نہی ہے تو درخواستسے کر کروایا جاسکتا ہے )

نوٹ : اس وقت مساجد، سکولز،کالجز، یونیورسٹیز، کولڈ سٹوریجز یا کسی بھی قسم کی انڈسٹری کے لئے یہ ٹیکنالوجی انتہائی فائدہ مند ہے. مزید معلومات یا اپنے گھر، ادارہ اور مسجد وغیرہ میں یہ سسٹم لگوانے کے لئے رابطہ کیجئے. .
Power Next.
0300 0999824

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞 *Pakistan's LEADING Solar Trading Company*     💫 *Canadian Solar*💯✅ 540Watt Mono-Per...
09/08/2021

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞

*Pakistan's LEADING Solar Trading Company*

💫 *Canadian Solar*💯

✅ 540Watt Mono-Perc

💫 *JA Solar*💯
✅ 540Watt Mono Perc
✅445w Mono Perc

💫 *Longi Solar*💯
✅ 540Watt Mono-Perc

*Pakistan Megawatts Stockists*

*Multan.Lahore.Karachi*

📁 *All Documents Available* 📂
✅ : *PSI Report*
✅ : *Type Test Report*
✅ : *COC*
✅: *Flash Test Report*
✅: *Official Warranty*

*Contact* 📲
*03068689789*

*Muhammad Atif*

Contact Number +923068689789
09/08/2021

Contact Number +923068689789

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞 *Pakistan's LEADING Solar Trading Company*     💫 *Canadian Solar*💯✅ 540Watt Mono-Per...
09/08/2021

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞

*Pakistan's LEADING Solar Trading Company*

💫 *Canadian Solar*💯

✅ 540Watt Mono-Perc

💫 *JA Solar*💯
✅ 540Watt Mono Perc
✅445w Mono Perc

💫 *Longi Solar*💯
✅ 540Watt Mono-Perc

*Pakistan Megawatts Stockists*

*Multan.Lahore.Karachi*

📁 *All Documents Available* 📂
✅ : *PSI Report*
✅ : *Type Test Report*
✅ : *COC*
✅: *Flash Test Report*
✅: *Official Warranty*

*Contact* 📲
*03068689789*

*Muhammad Atif*

30/07/2021
🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞 *Pakistan's LEADING Solar Trading Company*     💫 *Canadian Solar*💯✅ 540Watt Mono-Per...
14/07/2021

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞

*Pakistan's LEADING Solar Trading Company*

💫 *Canadian Solar*💯

✅ 540Watt Mono-Perc

💫 *JA Solar*💯
✅ 540Watt Mono Perc

💫 *Longi Solar*💯
✅ 540Watt Mono-Perc

*Pakistan Megawatts Stockists*

*Multan.Lahore.Karachi*

📁 *All Documents Available* 📂
✅ : *PSI Report*
✅ : *Type Test Report*
✅ : *COC*
✅: *Flash Test Report*
✅: *Official Warranty*

*Contact* 📲
*03068689789*

*Muhammad Atif*

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞 *Pakistan's LEADING Solar Trading Company*     💫 *Canadian Solar*💯✅ 540Watt Mono-Per...
12/07/2021

🌞 *Universal Solar Trader Pvt Ltd*🌞

*Pakistan's LEADING Solar Trading Company*

💫 *Canadian Solar*💯

✅ 540Watt Mono-Perc

💫 *JA Solar*💯
✅ 540Watt Mono Perc

💫 *Longi Solar*💯
✅ 540Watt Mono-Perc

*Pakistan Megawatts Stockists*

*Multan.Lahore.Karachi*

📁 *All Documents Available* 📂
✅ : *PSI Report*
✅ : *Type Test Report*
✅ : *COC*
✅: *Flash Test Report*
✅: *Official Warranty*

*Contact* 📲
*03068689789*

*Muhammad Atif*

Address

Lahore Multan And
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Solar Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share