20/09/2024
ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے
جس میں تمام اسٹیٹ ایجنسی والوں کو پابند کیا گیا ہے کہ کوئی بھی غیر قانونی تعمیرات یعنی پورشن نہ خریدیں
غیر قانونی پورشن مافیا کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا جارہا ہے