IMED POWER

Call

IMED POWER Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMED POWER, Malir Karachi near Anwar Baloch hotal, Karachi.

01/08/2026
01/08/2026

🔴 نجم سیٹھی کا انکشاف

01/08/2026

🔴 کوئی مانے یا نہ مانے، عمران خان کی فتح کا اعلان ہو گیا ہے۔ جنید سلیم

28/07/2026

پٹرول میں اکٹھے ایک روپے فی لیٹر کمی ، یہ بہت زیادہ کمی ہے ، کچھ کم کریں !ڈاکٹر سید آصف سعید کرمانی

24/07/2026

یہ ہمارے ملازم عمران کا گھر ہے۔ کل نقاب پوش لوگ اس کے گھر گئے اور اس کے 2.5 سالہ بچے اور ماں کو اٹھانے کی دھمکی دی۔ وہ کہہ رہے تھے کہ عمران سے کہو، ہم سے مل کر ہم سے معافی مانگے۔ یہ تمام کام پولیس اور اسٹیبلشمنٹ کرا رہی ہے۔ اگر گرفتار کرنا ہے تو مجھے کرو! غریبوں پر کیوں ظلم کرتے ہو؟ جاوید ہاشمی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

24/07/2026

شہباز شریف اتنا بے بس ہے کہ ہم نے ان سے درخواست کی تھی کہ ہم دو لوگ عمران خان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ اتنا بے بس ہے کہ ملاقات نہیں کروا سکتا۔ ایسی حکومت پر اللہ کی لعنت ہو، اور جو اس حکومت کو مانے، اس پر بھی لعنت ہو! محمود خان اچکزئی

Address

Malir Karachi Near Anwar Baloch Hotal
Karachi
750750

Telephone

+923352685615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMED POWER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share