07/08/2026
انورٹر پر 24 سولر کی کنیکشن ڈایا گرام ااور انورٹر کی۔مکمل سیٹنگ
سب سے پہلے 12 12 کی سیریز میں پینل کنیکشن کریں یاد رکھیں ایک اسٹرنگ میں 14 سے زیادہ پینل نہیں لگ سکتے اگر کوئی 15 یا 16 ایک میں لگائے تو عارضی طور پہ چل سکتی ہیں موسم کی اتار چھڑاو کی وجہ سے انورٹر جل سکتا ہے یا سنگل سیریز میں 16 پینل لگانے سے اگر انورٹر بچ جاتا ہے تو اسٹرنگ کو ڈبل یا اس سے زیادہ کرنے پر انورٹر جل جائے گا لہذا بہترین اور محفوظ کنیکشن کیلئے 585 کی 14 پینلز پر مشتمل ایک اسٹرنگ ٹھیک ہے ہر اسٹرنگ ایک دوسرے کے برابر وولٹ دینا لازمی ہے اور وولٹیج کی آخری حد 750 وولٹیج سے زیادہ نہ ہونی چاہیے
انورٹر پر سولر کی تاریں پلس اور مائینس پوائینٹ پر جوڑیں اس میں پلس مائینس کو ٹھیک سے جوڑنا لازمی ہے یعنی پلس وائر پلس والی ٹرمینل پر مائینس وائیر مائینس ٹرمینل پر یہاں پر اگر ذرا سی غلطی ہوئی انورٹر جل جائے گا
اگر آپ کے پاس بجلی نہیں یا انورٹر کو بجلی پر چلانے کا ارادہ نہیں تو سولر کی کنیکشن RST پر کرسکتے ہیں اس میں تینوں ٹرمینل کا کسی بھی 2 کا استعمال کرسکتے ہیں بہتر ہے کہ پلس وائیر R پر اور مائینس وائر T پر لگائیں
اس کے بعد پیرامیٹر سیٹنگ میں سب سے پہلے ریسیٹ کریں پروگرام بٹن دبائیں p0 پر ڈیٹا بٹن دبائیں p017 پر جائیں پھر ڈیٹا بٹن دبائیں اندر 0 کو 1 کریں ڈیٹا دبائیں اس طرح انورٹر کی تمام پروگرام ایک مرتبہ ریسیٹ ہوجائے گی
اس کے بعد
Pb00 0
Pb04 80
Pb05 5000
P201 motor kw
P203 motor ram
P204 motor voltage
اوپر دی گئی پیرامیٹر درست کرنے کے آپ انورٹر آسانی سے چلا سکتے ہیں
مزید معلومات وڈیو کے ذریعے دیکھنے کے لئے ہماری یوٹیوب چینل سرچ کریں چینل نام guljan bugti invt vfd
یا ہم سے مکمل سیٹنگ اردو کتاب پی ڈی ایف فائل خریدیں واٹس ایپ 03322077951
چارجز لاگو ہوں گے