School Of Realtors & Builders

School Of Realtors & Builders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from School Of Realtors & Builders, Construction Company, C-208, Hill Area, Gulistan e Jauhar Block 1, Karachi.

The page represents the importance of real estate sector before the concern authorities .our aim and mission is to educate the peoples who want to start there career as a certified real estate agent .It is pakistan,s first school of realtors and builders.

02/06/2026

میٹرو ٹی وی عید اسپیشل پروگرام #درحقیقت میزبان بلال احسن # مہمان قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ، پیٹرن انچیف و قائد رئیلٹرز کراچی ایم رحمان، بریگیڈئیر قرار حسین، چئیرمین فوڈ کمیٹی APPTA سعید قریشی حنفیہ فوڈ۔

بحریہ ٹاون کی قیادت ، بحریہ ٹاون کے بلڈرز،ڈویلپرز، رئیلٹرز، بحریہ ٹاون کمیٹی اور  بحریہ  ٹاون کراچی کے رئیلٹرز کی طرف سے...
19/05/2026

بحریہ ٹاون کی قیادت ، بحریہ ٹاون کے بلڈرز،ڈویلپرز، رئیلٹرز، بحریہ ٹاون کمیٹی اور بحریہ ٹاون کراچی کے رئیلٹرز کی طرف سے ""ایم رحمان بھائی"" کو قائد رئیلٹرز کراچی اور پیٹرن انچیف نامزد کرنے پر ایک متفقہ فیصلے کا اعلان کرتے ہیں۔ ایم رحمان بھائی(قائد رئیلٹرز) کی بے لوث کاوشوں نے پاکستان بھر میں خصوصاً کراچی اور سندھ کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو عزت اور مقام دلایا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

قائد رئیلٹرز کراچی و پیٹرن انچیف ایم رحمان بھائ ،چئیرمین سپریم کونسل گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز اشفاق شیخانی بھا...
15/05/2026

قائد رئیلٹرز کراچی و پیٹرن انچیف ایم رحمان بھائ ،چئیرمین سپریم کونسل گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز اشفاق شیخانی بھائ ،جنرل سیکرٹری گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز شاہ زیب الحق ۔

اشفاق بھائی کے آفس شیخانی سکائی ٹاور پر تقریب کا انعقاد ۔قائد رئیلٹرز کراچی اور پیٹرن انچیف ایم رحمان بھائ اور دیگر دوست...
09/05/2026

اشفاق بھائی کے آفس شیخانی سکائی ٹاور پر تقریب کا انعقاد ۔قائد رئیلٹرز کراچی اور پیٹرن انچیف ایم رحمان بھائ اور دیگر دوستوں کی شرکت،چئیرمین سپریم کونسل گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز اشفاق شیخانی بھائ،پی سی جی سندھ رئیلٹرز کے صدر دیدار جوکھیو بھائ ،نیشنل ایسوسی ایشن آف کو رئیلٹرز اینڈ لائرز کے صدر ایڈووکیٹ ارشد جاوید خان بھائ،پی سی جی میڈیا کوآرڈینیٹر سلمان بھائ ،صدر آل منگھو پیر رئیلٹرز ایسوسی ایشن کامران بھائ،جنرل سیکرٹری آل نارتھ کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن عبدالظفر بھائ،صدر گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز فرقان شہنشاہ ،چئیرمین گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز اسلم بھائی ،کوارڈینٹر بفرزون شادمان رئیلٹرز شفیق بھائ ۔سینئیر وائس صدر و جنرل سیکرٹری گلستان جوہر ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز کاظم بھائی، شاہ زیب الحق بھائ۔ورلڈ ایشیا رئیلٹرز کونسل کے بانی جہانزیب بھائ۔ بحریہ ٹاؤن سے یاسر بھائی کی شرکت۔ ریحان بھائ ،سردار فاروق بھائ،انور قریشی بھائ،واحد پاستہ بھائ،فھیم انصاری بھائ اور دیگر دوستوں کی شرکت۔

چئیرمین و بانی اشرف میمن بھائ کی قیادت میں GG-33 رئیل  اسسٹیٹ ڈیلز  ایسوسی ایشن رجسٹرڈ (گلستان جوھر،گلشن اقبال، اسکیم -3...
04/05/2026

چئیرمین و بانی اشرف میمن بھائ کی قیادت میں GG-33 رئیل اسسٹیٹ ڈیلز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ (گلستان جوھر،گلشن اقبال، اسکیم -33) و ملک عاصم بھائ جنرل سیکرٹری و بانی GG-33 ،گلشن اقبال،گلستان جوھر،اسکیم -33 کراچی اور کراچی کے رئیلٹرز کی طرف سے ""ایم رحمان بھائی"" کو قائد رئیلٹرز اور پیٹرن انچیف نامزد کرنے پر ایک متفقہ فیصلے کا اعلان کرتے ہیں۔ ایم رحمان بھائی(قائد رئیلٹرز) کی بے لوث کاوشوں نے پاکستان بھر میں خصوصاً کراچی اور سندھ کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو عزت اور مقام دلایا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

صدر و بانی عامر شیخ  بھائ کی قیادت میں ھاکس بے رئیلٹرز  ایسوسی ایشن و سینئیر وائس پریذیڈنٹ و راھنما MQM بلال مروت بھائ  ...
03/05/2026

صدر و بانی عامر شیخ بھائ کی قیادت میں ھاکس بے رئیلٹرز ایسوسی ایشن و سینئیر وائس پریذیڈنٹ و راھنما MQM بلال مروت بھائ ھاکس بے کراچی اور کراچی کے رئیلٹرز کی طرف سے ""ایم رحمان بھائی"" کو قائد رئیلٹرز اور پیٹرن انچیف نامزد کرنے پر ایک متفقہ فیصلے کا اعلان کرتے ہیں۔ ایم رحمان بھائی(قائد رئیلٹرز) کی بے لوث کاوشوں نے پاکستان بھر میں خصوصاً کراچی اور سندھ کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو عزت اور مقام دلایا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

ارشد جاوید خان کی قیادت میں نیشنل ایسوسی ایشن آف کو رئیلٹرز اینڈ لائرز کے تحت کراچی اور سندھ کے کو رئیلٹرز، لائرز اور رئ...
02/05/2026

ارشد جاوید خان کی قیادت میں نیشنل ایسوسی ایشن آف کو رئیلٹرز اینڈ لائرز کے تحت کراچی اور سندھ کے کو رئیلٹرز، لائرز اور رئیل اسٹیٹ ڈاکیومنٹیشن سے منسلک افراد ایم رحمان بھائی کو قائد رئیلٹرز اور پیٹرن انچیف نامزد کرنے پر ایک متفقہ فیصلے کا اعلان کرتے ہیں۔ ایم رحمان بھائی کی بے لوث کاوشوں نے پاکستان بھر میں خصوصاً سندھ اور کراچی کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو عزت اور مقام دلایا ہے، جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

اسلم۔بھائ، اشفاق شیخانی بھائ ، فرقان شہنشاہ بھائ ،شاہ زیب الحق بھائ چئیرمین ،چئیرمین سپریم کونسل، صدر و جنرل سیکرٹری گلس...
01/05/2026

اسلم۔بھائ، اشفاق شیخانی بھائ ، فرقان شہنشاہ بھائ ،شاہ زیب الحق بھائ چئیرمین ،چئیرمین سپریم کونسل، صدر و جنرل سیکرٹری گلستان جوھر ایسوسی ایشن اف رئیلٹرز کی طرف سے گلستان جوھر کراچی کے رئیلٹرز اور کراچی کی رئیلٹرز کمیونٹی کی طرف سے اعلان نامزدگی برائے قائد رئیلٹرز و پیٹرن انچیف" ایم رحمان بھائ"۔ایم رحمان بھائ کی کاوشوں سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو جو مقام حاصل ھوا ھے وہ لائق تحسین ھے۔

عاصم زمان بھائئ، تہذیب بھائ ،عبدالظفر بھائ صدر ،چئیرمین،جنرل سیکرٹری آل نارتھ کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے نارتھ ...
30/04/2026

عاصم زمان بھائئ، تہذیب بھائ ،عبدالظفر بھائ صدر ،چئیرمین،جنرل سیکرٹری آل نارتھ کراچی رئیلٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے نارتھ کراچی کے رئیلٹرز اور کراچی کی رئیلٹرز کمیونٹی کی طرف سے اعلان نامزدگی برائے قائد رئیلٹرز و پیٹرن انچیف" ایم رحمان بھائ"۔ایم رحمان بھائ کی کاوشوں سے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو جو مقام حاصل ھوا ھے وہ لائق تحسین ھے۔

Address

C-208, Hill Area, Gulistan E Jauhar Block 1
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School Of Realtors & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share