HAFIZ TAHA Construction Company

HAFIZ TAHA Construction Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAFIZ TAHA Construction Company, Construction Company, A-160, Suite no 3&4 , Sector Z-VI, Gulshan-e-Maymar, Karachi.

حافظ طٰہ کنسٹرکشن کمپنی — اعتماد کے ساتھ تعمیر! مکمل تعمیر، نقشہ منظوری، خرید و فروخت، کرایہ داری اور ڈاکیومنٹیشن سروسز کراچی میں۔ گلشنِ معمار نارتھ ٹاؤن سمیت کئی علاقوں میں خدمت۔ 📞 03128262904

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 'جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے۔'اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے آپ کے رزق اور کاروبار میں برکت عط...
27/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 'جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے۔'
اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے آپ کے رزق اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔
جمعہ مبارک ! 💚

🏗️ Building more than structures — we build your future.From investment to construction, every step is handled with prec...
26/03/2026

🏗️ Building more than structures — we build your future.
From investment to construction, every step is handled with precision and trust.
📞 Contact Hafiz Taha Real Estate today: 0300-9233750
Let’s turn your vision into reality.

🚨 INVESTOR ALERT: Street ki Sabse Desirable Location par Shandar Deal! 🚨Karachi ki behtareen locations mein se ek par ye...
24/03/2026

🚨 INVESTOR ALERT: Street ki Sabse Desirable Location par Shandar Deal! 🚨

Karachi ki behtareen locations mein se ek par yeh 240 Sq Yards ka Double Story House for sale hai, woh bhi ek aisi Reasonable Demand par jo dobara nahi milegi!

✅ 2.70 CR Only (Pre-Discounted Demand)
📈 Investor Deal: High rental yield aur zabardast ROI (Return on Investment) ka sunehra mauka.

Key Features:
🌳 Park Facing: Sukoon, greenery aur taazi hawa.
🏙️ Modern Design & Finishes: Tayyar-shuda, modern look, and high-quality construction.
🛣️ Prime Location: Gali ki sabse behtareen aur safe jagah.

Exclusive Deal by: Hafiz Taha Real Estate & Construction Company.

Aaj hi call karein aur is exclusive deal ko haath se jane na dein! 👇
📞 +92 333 2831102
📞 +92 312 8262904
📞 +92 300 9232750

🇵🇰 یومِ پاکستان مبارک 🇵🇰یہ صرف ایک دن نہیں… یہ ہماری پہچان ہے، ہمارا فخر ہے 💚آؤ عہد کریں کہ ہم اپنے پاکستان کومزید مضبوط...
23/03/2026

🇵🇰 یومِ پاکستان مبارک 🇵🇰
یہ صرف ایک دن نہیں… یہ ہماری پہچان ہے، ہمارا فخر ہے 💚
آؤ عہد کریں کہ ہم اپنے پاکستان کو
مزید مضبوط، مزید خوبصورت بنائیں گے ✨
پاکستان زندہ باد!

حافظ طہٰ رئیل اسٹیٹ & کنسڑرکشن کمپنی کی جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام پیاروں کو عید مبارک! 🕋جس طرح ہم آپ کے خوابوں کو حقی...
21/03/2026

حافظ طہٰ رئیل اسٹیٹ & کنسڑرکشن کمپنی کی جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام پیاروں کو عید مبارک! 🕋

جس طرح ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے مضبوط بنیادیں فراہم کرتے ہیں، ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، سکون اور بے پناہ ترقی کی نئی بنیاد ثابت ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔

آئیے اس عید پر مل کر خوشحالی اور امن کے عہد کو دہرائیں! 🤝🏠

Kya aapko Eid Salah ka mukammal tareeqa pata hai?Aaj seekhein, share karein aur sawab kamayein 🌙
20/03/2026

Kya aapko Eid Salah ka mukammal tareeqa pata hai?
Aaj seekhein, share karein aur sawab kamayein 🌙

🌙 چاند رات مبارک ✨خوشیوں کی رات آگئی ہے… دعاؤں، مسکراہٹوں اور نئے آغاز کے ساتھ 💫اپنوں کو یاد کریں، دل صاف کریں اور خوشیا...
20/03/2026

🌙 چاند رات مبارک ✨
خوشیوں کی رات آگئی ہے… دعاؤں، مسکراہٹوں اور نئے آغاز کے ساتھ 💫
اپنوں کو یاد کریں، دل صاف کریں اور خوشیاں بانٹیں ❤️
اللہ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے 🤲
Hafiz Taha Real Estate & Construction Company

19/03/2026

120 sq yards ke is modern ghar par RCC chhat mukammal ho chuki hai, aur ab upper portion ki channai ka kaam tezi se jari hai. Har marhala meyari construction aur mazboot bunyaad ki misaal hai. 🏗️✨
Hafiz Taha Real Estate & Construction Company – jahan khwab bante hain haqeeqat.

17/03/2026

Brick by brick, we build with strength and trust.
Hafiz Taha Real Estate & Construction Company 🏗️
📍 Gulshan-e-Maymar, Karachi
📞 0300-9232750 | 0333-2831102 | 0312-8262904

ہو سکتا ہے یہ وہی لیلۃ القدر ہوجو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ 🌙آج کی رات صرف ایک دعاآپ کی تقدیر بدل سکتی ہے۔🤲 دل سے پڑھیں:ال...
16/03/2026

ہو سکتا ہے یہ وہی لیلۃ القدر ہو
جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ 🌙

آج کی رات صرف ایک دعا
آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے۔

🤲 دل سے پڑھیں:
اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

✨ آج کی رات کو ضائع نہ کریں۔
اللہ سے مانگیں… وہ سن رہا ہے۔

— Hafiz Taha Real Estate & Construction Company

جمعۃ الوداع مبارک 🤍🌙یا اللہ! ہمارے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرما،ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور برکتوں سے نواز۔ آمین۔ 🤲✨ ...
13/03/2026

جمعۃ الوداع مبارک 🤍🌙
یا اللہ! ہمارے روزے، نمازیں اور دعائیں قبول فرما،
ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور برکتوں سے نواز۔ آمین۔ 🤲
✨ Hafiz Taha Real Estate & Construction Company کی طرف سے آپ سب کو جمعۃ الوداع مبارک۔

19 رمضان المبارک: ایک قیمتی موقع ✨رمضان کی اصل قدر وہی جان سکتا ہے جس کا تعلق ہدایتِ ربانی سے ہو۔ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ کی روش...
09/03/2026

19 رمضان المبارک: ایک قیمتی موقع ✨

رمضان کی اصل قدر وہی جان سکتا ہے جس کا تعلق ہدایتِ ربانی سے ہو۔ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی میں یہ مہینہ اتنی فضیلت والا ہے کہ مومن سارا سال اسی کا آرزو مند رہے۔

حفظ طہٰ ریئل اسٹیٹ اینڈ کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے آپ سب کو 19 ویں روزے کی برکتیں مبارک ہو۔

Address

A-160, Suite No 3&4 , Sector Z-VI, Gulshan-e-Maymar
Karachi
75340

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923128262904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ TAHA Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAFIZ TAHA Construction Company:

Share