Short Service Commissioned Officers-PN

Short Service Commissioned Officers-PN Short Service Commissioned Officers of PN

پاکستان نے انڈیا کے خلاف آپریشن کا نام "بنیان مرصوص" قرآن پاک کی 'سورہ الصف کی آیت نمبر 4' سے لیا ہے۔ بنیان مرصوص کی معن...
10/05/2025

پاکستان نے انڈیا کے خلاف آپریشن کا نام "بنیان مرصوص" قرآن پاک کی 'سورہ الصف کی آیت نمبر 4' سے لیا ہے۔ بنیان مرصوص کی معنی ہے آہنی دیوار یا سیسہ پلائی ہوئی دیوار۔

‏اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ.

ترجمہ : بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں.

23/11/2022
18/05/2022

نیچے دیے گئے لنک میں ایک ویڈیو موجود ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے کیپٹن بلال شہادت سے پہلے اپنے بیٹے کو مل رہے ہیں۔ یہ بالکل جھوٹ ہے کیونکہ ویڈیو میں موجود افسر کو میں بذات خود جانتا ہوں اور وہ نا صرف الحمدللہ حیات ہیں بلکہ پاکستان بحریہ سے حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں اور اس ویڈیو میں دکھائ گئ وردی بھی پاکستان بحریہ کی ہے نا کہ پاکستان آرمی کی۔ بقول ان افسر کے، انہوں نے یہ ویڈیو پچھلے سال ایک پرائیوٹ واٹس ایپ گروپ میں بھیجی جہاں سے ہوتی ہوئ یہ کسی شرارت پسند انسان کے ہتھے چڑھ گئ اور یوں یہ ویڈیو وائرل ہو چکی ہے اور اب لائکس اور کمینٹس لینے کے لیے بے تحاشہ پیجز اور گروپس میں شئیر ہو رہی ہے۔ میں نے اپنی فرینڈ لسٹ میں بھی کئی لوگوں کو یہ ویڈیو شئیر کیے ہوئے دیکھا ہے اور انکو حقیقت سے آگاہ بھی کیا ہے لیکن سب سے زیادہ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ پاکستان بحریہ کے ہی ایک اور افسر نے جب ایک پیج کے ایڈمن کو اس ویڈیو کی حقیقت بتائ تو انہوں نے بجائے شرمندگی ظاہر کرنے کے، الٹا اس افسر کو ہی پیج سے بلاک کردیا۔ مطلب حد نہیں ہوگئ؟ پس ثابت ہو گیا کہ اس قوم کی اخلاقیات مر چکی ہیں جو چند لائکس اور کمینٹس کے لیے زندہ کو مردہ قرار دے دیتے ہیں اور بغیر تحقیق اور جانچ پڑتال کیے ہر چیز آگے سے آگے بھیجتے رہتے ہیں۔ یہی اس دور کا سب سے بڑا فتنہ ہے کہ نہ کتاب کھولنی ہے ، نہ تحقیق کرنی ہے بس جو ادھر اُدھر سے معلومات ملی اسکو بغیر سوچے سمجھے آگے منتقل کرتے جانا ہے۔ یہ جانے بغیر کہ ایسی کمزور اور بے بنیاد معلومات کے کیا دور رس نتائج ہو سکتے ہیں۔ باقی سب کو چھوڑیں اگر ہم انفرادی طور پر ہر معلومات شئیر کرنے سے پہلے اس کے بارے میں تھوڑی سی تحقیق کرلیں تو کافی مصیبتوں، وبالوں اور گناہوں سے بچ جائیں گے۔ اللہ تعالی ہم سبکو سیدھے اور سچے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے. (آمین)
از قلم لیفٹیننٹ (ر) ملک عمیر احمد

https://www.facebook.com/Socho.Likho.Parho/posts/5048868218534675

18/02/2022
Act sensibly. Wearing uniform and impersonating as an officer is not a joke rather it is a punishable crime as per Offic...
01/02/2022

Act sensibly. Wearing uniform and impersonating as an officer is not a joke rather it is a punishable crime as per Official Secret Act of Pakistan Armed Forces !

اسلام آ باد(آن لائن)تھانہ مارگلہ پولیس نے جعلی لیفٹیننٹ خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز خود کو پاکستان نیوی کی لیفٹیننٹ افسر ظاہ....

31/01/2022

Major Usama explains the essence of our National Anthem to the lady cadets.A short but heart-touching lesson of national identity and patriotism. 𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡 ...

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Short Service Commissioned Officers-PN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share