"!$"Pr!nce COOL Engineer$"'$"

"!$"Pr!nce COOL Engineer$"'$" We Deals In Any Electronics Items Purchased Great Value Rapearing of split type air condition

Permanently closed.
15/04/2026

*🚨 کراچی میں ڈکیتی کی واردات 🚨*

کراچی کے علاقے طارق روڈ میں ڈکیتی کی ایک اور واردات پیش آئی، جہاں نامعلوم ملزمان نے اے ٹی ایم مشین سے رقم نکالتے ہوئے ایک شہری کو لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

31/03/2026

اس قوم کو کون شکست دے سکتا ہے؟؟!!
ضرور دیکھیں: ایک ایرانی ماں نے اپنے شہید بیٹے کے جنازے پر جذبہ ایمانی کی انتہاء کر دی 💔😭🇮🇷
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

31/03/2026

*ہاوے پر کھانا کھانے والوں کے لیے تحفہ*
سہراب گوٹھ ٹاؤن کے عملے کا پر ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ
ہوٹلوں میں گدھے کتے بلی اور چیل کا گوشت فروخت کرنے والے معاشرے کے ملزم گرفتار
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

26/03/2026

شہری انتظامیہ کی نا اہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا

کیفے پیالہ ہوٹل کے سامنے گجر نالے قریب کھلے نالے میں گاڑی گر گئی ڈرائیور زخمی حالت میں اسپتال منتقل

گاڑی کو کرین کی مدد سے نالے سے نکال لیا گیا

اس نالے میں کئی بچے بھی گر چکے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے بند نہی کیا گیا،علاقہ مکین

کئی عرصے سے نالہ کھلا ہے انتظامیہ کو پرواہ نہی،علاقہ مکین
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

21/03/2026

اسلام علیکم ۔۔۔صبح بخیر

عید الفطر کی خوشیاں مبارک۔۔۔

تمام عزیز واقارب، دوست احباب اور اہل وعیال کو عید الفطر مبارک ہو🌙

اللّٰه رب العالمین رحمتوں برکتوں والی عیدِ سعید کے موقع پر آپ سب کوحبیبِ کبریا ﷺ کے صدقے دین و دنیا کی تمام نعمتیں بے حساب عطا فرمائے۔
اس *عیدِ سعیدکے* موقع پر خصوص بالخصوص *فلسطین بھائیوں* کی فتح کی کامیابی کے لیے دعا کریں اور اسرائیل کی پروڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں جزاک اللہ
منجانب
محمد خالد عظیم

17/03/2026

خانہ کعبہ کے اندر کا خوبصورت منظر۔ خدا اس شخص کو جزا دے جس نے اسے میرے پاس بھیجا ہے۔ میں نے اسے اپنے تمام دوستوں کو بھیج دیا ہے❤️
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

16/03/2026

ہر بیماری کا علاج، قدرتی اینٹی بائیوٹک دوا جس کا کوئی بھی سائیڈ افیکٹ نہیں بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہے۔ نزلہ زکام بخار یا کسی بھی وائرل انفیکشن یا جسم میں سوزش ہو تو یہ صبح شام رات ایک ایک چمچ لیں۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کردیں۔ جزاکم اللّہ
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

14/03/2026

گھروں اور ہوٹلوں میں کھانا ضائع کرنے والے اور بڑی بڑی افطار پارٹیاں کرنے والے لازمی دیکھیں ۔
فلسطین میں کھانے کے لیے سادی روٹی کے لیے بھی لوگ پریشان ہیں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

14/03/2026

ہمیں ان سے آگے سوچنا ہو گا تو ہی انکو شکست دے سکیں گے.
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

12/03/2026

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

12/03/2026

بوفے کے بعد کے مناظر… شرم کریں اور اللہ سے معافی مانگیں۔ 😔🙏
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

11/03/2026

*شیرشاہ کے نالے میں قیمتی معدنیات دریافت/*

*لیکن پھر بھی روزہ داروں کراچی والوں ہوشیار ہوجائیں اور ویڈیو آخر تک دیکھیں*
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور لائک کریں

Address

Saddar, Karachi
Karachi
0092

Telephone

+923332126893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "!$"Pr!nce COOL Engineer$"'$" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share