Hashim Mustafa Mines and Minerals

Hashim Mustafa Mines and Minerals Hashim Mustafa Provides Mining and mineral solutions along with Geological surveys.

06/09/2024

آج کل ایک گروپ بہت فعال ہے۔ جو آئرن پائرائٹ کو گولڈن کلر کرکے کلو کے حساب سے بیچ رہا ہے۔
ہرگز مت خریدیں۔ ورنہ نقصان اٹھائیں گے۔
پہلے تھوڑا سا مفت لیکر ٹیسٹ کریں۔ اسکے بعد وہی چیز لیں۔

23/07/2024

ہم نے اگلے دو ماہ کے لئے ہر قسم کے میٹلز اور منرلزکی ٹیسٹنگ بند کردی ہے۔
کئی سارے سیمپل پینڈنگ میں ہیں۔
اسکے ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد مزید ٹیسٹ دو ماہ بعد شروع کریں گے انشااللہ۔
ٹیسٹ بالکل مفت ہیں۔

06/07/2024

یہ سوال انکے لئے ہے جو میٹل نکالتے ہیں:
پاکستان کی مٹی اور پتھر میں پریشس میٹلز میں سب دے زیادہ کونسا میٹل پایا جاتا ہے؟
گولڈ، پلاٹینم، پلاڈیم، کچھ اور؟

07/06/2024

گولڈ، چاندی، رھوڈیم، پلاڈیم، پلاٹینم، اریڈیم اور دیگر قیمتی دھاتیں پتھر سے نکال کر سوفیصد صاف کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
Whatsapp: 03111766766

02/06/2024

کچھ لوگ تصویر اور ویڈیو دیکھ کر پوچھتے ہیں یہ کیا چیز ہے؟
ہم اندازے سے جواب دیتے ہیں۔
ٹیسٹ کے بعد وہ کچھ اور نکلتا ہے تو مذاق اڑاتے ہیں۔

بھائی یہ ہماری آنکھیں ہیں۔ لیب مشین کا لینز نہیں۔ ہم اندازہ ہی بتا سکتے ہیں۔
باقی مشین بھی اکثر غلط ہی بتاتی ہے۔ اصل نتیجہ کیمسٹری مینول ٹیسٹ کے بعد ہی سامنے آتا ہے۔

26/05/2024

کسی کے پاس کسی بھی قسم کا کاپر (ہرے رنگ کا یا گولڈن رنگ کا) ہے تو ہمیں پانچ کلو کراچی بھیج دیں۔ ہم مفت ٹیسٹ کریں گے اور پارٹی بھی لگائیں گے انشااللہ اگر اچھی پرسنٹیج ہوئی۔

24/05/2024

ہمیں چھوٹے سائز کا ایک سٹون کرشر چاہئے جو چوبیس گھنٹے میں دو-چار ٹن پتھر کو چار سو میش تک چھوٹا کرسکے۔
واٹس ایپ:
03111766766

25/04/2024

Today schedule:
12pm to 1pm: Rakaposhi view point (nagar)
8pm to 11pm: park hotel. Gilgit city.
Inshaallah.

24/04/2024

From Battagaram City towards Mines and Minerals of Gilgit Baltistan.

Schedule as follow:
Thursday: Gilgit city & nagar.
Friday: sherqilla & ghizar (yasin).
Saturday: ghuzar to gilgit city.
Sunday: Back to battagram.

Come with your samples please.

Whatsapp: 03111766766

19/04/2024

A Dubai-based company is looking for a Gold refiner, Chemist, and Assayer, who can extract gold, palladium, silver, rhodium, etc. from a single ore.
Attractive salary for an experienced and efficient person.
Whatsapp for details: 03111766766

Call now to connect with business.

18/04/2024

اگر آپ سمجھتے ہیں آپ کے ملازمین آپ کی مانیٹرنگ کے بغیرکام کریں گے تو آپ دنیا کے سب سے بڑے بےوقوف ہیں۔
لیکن اگر آپ کو سو میں سے کوئی ایک ایسا ملازم مل جائے تو وہ ملازم نہیں ہیرا ہے، جو آپ کے کام کو اپنا سمجھ کر کرے۔

Address

Shamsi Society. Karachi
Karachi
75210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashim Mustafa Mines and Minerals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashim Mustafa Mines and Minerals:

Share

Category