14/08/2026
کچھ قیدیں مجبوری نہیں ہوتیں — وہ فخر بن جاتی ہیں۔
سٹیلیکس بھی ایک ایسی ہی قید میں ہے۔
پاکستان کی محبت کی قید، پیشہ ورانہ مہارت کی قید، مسلسل جدوجہد کی قید، اور آپ کے ہم پر بھروسے کی قید۔
یہ وہ عہد ہے جو ہم نے نسل در نسل نبھایا، اُسی آزادی سے جو پاکستان نے ہمیں بخشی — تاکہ ہم خود یہ راستہ چن سکیں۔
تاکہ آپ کو ملے فکر سے آزادی، شک سے آزادی، اور ہر ادھورے خواب سے آزادی۔
سٹیلیکس کو یہ قید، اور آپ کو یہ آزادی مبارک۔