Gillani engineering & construction Company

Gillani engineering & construction Company Complete Design & Build Services with insurance. Civil works & Interior fit-out management. Contact Us at

صبح بخیر پاکستان  💝
17/08/2020

صبح بخیر پاکستان 💝

06/10/2019

We need a experienced cook for Our Karachi office

پتھر سارے زنداں کی دیوار میں چن کر حاکم نےپاگل کتے چھوڑ رکھے ہیں ہم سب کی رکھوالی کو....صلاح الدین کا جنازہ آج صبح دفنا ...
03/09/2019

پتھر سارے زنداں کی دیوار میں چن کر حاکم نے
پاگل کتے چھوڑ رکھے ہیں ہم سب کی رکھوالی کو....

صلاح الدین کا جنازہ آج صبح دفنا دیا گیا، نہلانے سے پہلے اس کے بھائی نے کچھ تصاویر لی ہیں. صلاح الدین کی ٹانگوں کے بیچ جسم کے نازک حصوں پر مارا گیا، صلاح الدین کے الٹے ہاتھ پر کسی چاقو کے گہرے زخم کا نشان ہے، ہاتھ کی پشت پھٹی ہوئی ہے. سیدھا ہاتھ جلا ہوا ہے کھال ادھڑ چکی ہے جیسے کسی استری سے جلایا گیا ہو. اس کی پسلیوں پر بھی مار کے نشان ہیں. جسم کا شاید ہی کوئی حصہ ہو جہاں مار کے نشان نہ ہوں. اس لیے صلاح الدین پولیس والوں سے پوچھ رہا تھا کہ آپ نے مارنا کہاں سے سیکھا ہے.
پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے، امید ہے ہلکی پھلکی رپورٹ بنا کر پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا لے گی. دوران تفتیش مار پیٹ ہوتی رہتی ہے، ٹانگ یا ہاتھ ٹوٹنا نارمل بات ہے. صلاح الدین کا کیس بھی دو تین سال عدالت میں چلے گا، پولیس والے دو چار سال سزا بھگتیں گے اور نوکری پر بحال ہو جائیں گے یا پھر حکومت پانچ دس لاکھ روپے دے کر لواحقین کو دیت ادا کر دے گی. عوام بھی مطمئن ہو جائے گی کہ چلو پیسے تو مل گئے قانون، انصاف کے تقاضے جائیں بھاڑ میں.
#احمد

تمام اہل اسلام کو  نیا اسلامی سال مبارک ہو۔اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی تمام امت مسلمہ پر اپنا فضل کریں۔اور اس سال کو ہم...
31/08/2019

تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی تمام امت مسلمہ پر اپنا فضل کریں۔اور اس سال کو ہمارے لئیے بہترین سال بنا دیں۔آمین ثمہ آمین۔۔۔

Wishing everyone a Happy Independance Day!Long Live Pakistan ! 🇵🇰
14/08/2019

Wishing everyone a Happy Independance Day!

Long Live Pakistan ! 🇵🇰

11/08/2019

Complete Design & Build Services with insurance. Civil works & Interior fit-out management. Contact Us at

11/08/2019
Hajj Mubarak to all Muslim-e-Ummah
10/08/2019

Hajj Mubarak to all Muslim-e-Ummah

Come join us while we celebrate the Grand Launching  on 9th August, 2019 at 5.30 PM!Address: Ground Floor, Plot # 6-C, M...
08/08/2019

Come join us while we celebrate the Grand Launching on 9th August, 2019 at 5.30 PM!

Address: Ground Floor, Plot # 6-C, Main Khayaban-e-Shamsheer, Stadium Commercial Road, Phase V, DHA.

Azadi Celebration Pakistan Zindabad Salam Pakistan Hamari Shan Pakistan...
08/08/2019

Azadi Celebration Pakistan Zindabad Salam Pakistan Hamari Shan Pakistan...

Address

Allama Rasheed Turabi
Karachi
74700

Telephone

+923441953175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gillani engineering & construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gillani engineering & construction Company:

Share