09/03/2026
اسلام وعلیکم
تمام لوگوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ یہ ایک کمپنی brand Collection کے نام سے پنجاب کے شہر لاہور سے online store کام کر رہی ھے اسکے مالک کا نام معین خالد جو کہ اپنے آپکو brand Collection کا مالک بتاتا ھے یہ کمپنی لیڈز ملبوسات online سیل کرتی ہے یہ ایک فراڈیا کمپنی ھے لوگوں سے بنک ٹرانسفر لے کر بھی لوگوں کے پارسل نہیں بھجتی میرے دوست جو کہ اورسیز ھے اس کے ساتھ 50000 ہزار کا فراڈ کر دیا ھے آج بنک ٹرانسفر کیے ھوئےچھ ماہ ھوگے بہت کوشش کی رابط کرنے کی مگر اورجو نمبر دئیے تھے وہ بھی بند ہیں brand Collection کے نام سے انسٹاگرام پر روز ایڈ ارہے ہیں مگر آپ صرف لائک اور شئر کرسکتے مگر comments نہیں کرسکتے ھیں
برائے مہربانی آپ لوگوں اس میسج زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ brand Collection کا کوئی اور شکار بن نہ سکے خاص طور پر میری بہنیں
شکریہ