Fazl-e-Rabbi Construction Co.

Fazl-e-Rabbi Construction Co. Fazl-e-Rabbi Construction Co: We are Expert in Home Constructions, and Home Renovations. contact..00923333657175

14/08/2026

الحمدللہ 14 اگست کو واشروم کی ڈبل چھتی پر بلاک چنائی کے بعد روڈی ڈالکر گراؤنڈ کا کچا فرش اختتام کی طرف۔

#00923333657175

14/08/2026

الحمدللہ 14 اگست کو واشروم کی ڈبل چھتی پر بلاک چنائی کے بعد گراؤنڈ کا کچا فرش کی تیاری، 1 کمرہ کسی کام کی وجہ سے چھوڑا ہے۔

#00923333657175

12/08/2026

الحمدللہ 11 اگست کو سیڑھی، کالم، واشروم پر ڈبل چھتی اور کالم کی شٹرنگ کھول دی گئی،

#00923333657175

10/08/2026

الحمدللہ آج 10 اگست کو سیڑھی، کالم، واشروم پر ڈبل چھتی اور کالم کی بھرائی کردی ہے اب انشاء اللہ نیچے سیوریج لائن ڈال کر کچا فرش کر کے چھت کی تیاری ہوگی۔

#00923333657175

08/08/2026

الحمدللہ 7 اگست بلاک چنائی ۔۔۔ دیواریں مکمل کرنے کے بعد آج 8 اگست کو سیڑھی، کالم، واشروم پر ڈبل چھتی کی شٹرنگ جاری و ساری

#00923333657175

06/08/2026

الحمدللہ 6 اگست بلاک چنائی دوسرا دن کا شام 6 بجے،

#00923333657175

05/08/2026
05/08/2026

الحمدللہ 5 اگست بلاک چنائی کا اختتام شام 6 بجے، بلاک چنائی سے پہلے پلنتھ کے ٹاپ کو اچھی طرح صاف کیا پھر رنگت اسٹارٹ کی اور بلاک کی چنائیاں صفائی اور بہترین کیں۔ اسمیں میٹیریل ریشو 1 سیمنٹ کی بوری اور تین ٹرالی ریتی کی استعمال کی گئیں۔

#00923333657175

05/08/2026

الحمدللہ 5 اگست بلاک چنائی کا اختتام شام 6 بجے، بلاک چنائی سے پہلے پلنتھ کے ٹاپ کو اچھی طرح صاف کیا پھر رنگت اسٹارٹ کی اور بلاک کی چنائیاں صفائی اور بہترین کیں۔ اسمیں میٹیریل ریشو 1 سیمنٹ کی بوری اور تین ٹرالی ریتی کی استعمال کی گئیں۔

#00923333657175

05/08/2026

الحمدللہ آج 5 اگست رنگت اسٹارٹ۔

#00923333657175

Address

Karachi

Telephone

+923333657175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazl-e-Rabbi Construction Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazl-e-Rabbi Construction Co.:

Shortcuts

Share