GREY Associates- Design & Construction

GREY Associates- Design & Construction We provide services as
architectural drawings
construction services like house construction etc

21/02/2022
Sale Purchase Rent
16/03/2021

Sale Purchase Rent

نقشہ کے بغیر کبھی بھی مکان کی تعمیر شروع نہ کریں ۔عام طور پر گھر بنانے میں دس لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کی لاگت آتی ہ...
09/01/2021

نقشہ کے بغیر کبھی بھی مکان کی تعمیر شروع نہ کریں ۔عام طور پر گھر بنانے میں دس لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کی لاگت آتی ہے۔جبکہ اس کے نقشے کا خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے ۔اور مکان کی خوبصورتی میں نقشے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ۔اس لئے نقشہ بنوائے بغیر اپنے مکان کی تعمیر - lشروع کرنے کا رسک نہ لیں۔ اپنے گھر مکان پلازہ کے لیے بہترین نقشہ بنوائیں۔ ملک بھر کیں آنلاین نقشہ جات فراہم کرنے کا بااعتماد ادارہ
03008717807

31/12/2020

30/12/2020

02/12/2020


Golden Chance for Investment or Business purpose!!  0300-87178070333-5544777
27/10/2020

Golden Chance for Investment or Business purpose!!
0300-8717807
0333-5544777

22/10/2020

Renovation of kitchen in process....

Roof raising and treatment in DHA phase 5 Karachi
03/10/2020

Roof raising and treatment in DHA phase 5 Karachi

21/09/2020

Like our Page for more information
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہُوا ہے وہ ہرگِز مت خریدیں،
اِس کے علاوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،
اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے کُلیے کی طرف!!!!
پاکِستان میں 3 سُوتر سے 8 سُوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں3اور4 ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، 3اور4 سُوترکا سریا چھت، سیڑھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں 6 سُوتر کا سریا اِستعمال ہوتا ہے،
تین سُوتر کی ایک 40فُٹ لینتھ کا کُل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ3سُوتر کے سریے کے ایک فُٹ ٹُکڑے کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
4سُوتر کی40فُٹ لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سُوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سُوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کُل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،
اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ گِنیں مثال کے طور پر آپ 4 سُوتر کی 10لینتھ لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 5 کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صُورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فُٹی 10 لینتھ کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چُونا لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس بھاگ جائیں.
یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس طریقے کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

Address

D202 Gulestan E Jauhar
Karachi

Telephone

+923008717807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREY Associates- Design & Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GREY Associates- Design & Construction:

Share